کراچی، فائرنگ کے واقعات میں کمسن بچے سمیت 2 افراد زخمی

firing1752093944 0



کراچی:

شہر قائد کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں کمسن بچے سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق ملیر ریلوے ہاؤسنگ سوسائٹی کے قریب فائرنگ سے 3 سالہ طیب زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کے لیے جناح اسپتال لیجایا گیا۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ نامعلوم سمت سے آنے والی لگنے سے پیش آنے کا بتایا جا رہا ہے۔

جبکہ گولیمار کھجی گراؤنڈ کے قریب فائرنگ سے 25 سالہ خرم زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال لیجایا گیا ۔





Source link

متعلقہ پوسٹ