برطانیہ کے سابق وزیراعظم کیئر سٹارمر کا پارلیمنٹ کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ 

news 1788269102 1934



news 1788269102 1934

(ویب ڈیسک)برطانیہ کے سابق وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے پارلیمنٹ کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 

اس حوالے سے لندن سے برطانوی میڈیا نے بتایا کہ سر کیئر اسٹارمر کے مستعفی ہونے کی صورت میں نشست پر ضمنی انتخاب ہوگا۔ 

ادھر سابق وزیراعظم سر کیئر سٹارمر نے کہا کہ ملک کے بہترین پارلیمانی حلقے کی نمائندگی کرنا ان کے لیے اعزاز ہے۔
یہ بھی پڑھیں  :  ’’جب امن ممکن ہو تو جنگ شروع کرنا ہی شرارت ہے‘‘عبدال السید کا ونس کو کرارا جواب 





Source link

متعلقہ پوسٹ