شہزادہ ہیری اور میگھن کی واپسی ٹرمپ کادوٹوک ردعمل آگیا

news 1788408484 6558



news 1788408484 6558

(24نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ شہزادہ ہیری اور میگھن کی برطانیہ واپسی پر خوش ہوں۔ 
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ کے نوجوان شاہی جوڑے شہزادہ ہیری اور میگھن کی برطانیہ واپسی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ شہزادہ ہیری اور میگھن کی برطانیہ واپسی پر خوش ہوں، اگر میں شاہی خاندان کی جگہ ہوتا تو انہیں واپس نہ لاتا۔
 وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا ہیری اور میگھن نے شاہی خاندان کے ساتھ انتہائی بے ادبی کا رویہ اختیار کیا، مجھے لگا کہ میگھن نے ملکہ اور شاہ چارلس کے ساتھ انتہائی بے ادبی کا مظاہرہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں:ایرانی کرنسی کی قدر میں تیزی سے کمی،ایک ڈالر 22لاکھ ریال کا ہو گیا
ڈونلڈ ٹرمپ نے مزیدکہاکہ مجھے میگھن کا رویہ بالکل پسند نہیں آیا۔





Source link

متعلقہ پوسٹ