بریلی سے تعلق رکھنے والے حسین خان کو مبینہ طور پر پولیس نے اپنے گھر میں نماز پڑھنے سے روک دیا تھا اور ان کے گھر پر بلڈوزر چلانے کی دھمکی دی گئی تھی۔ الہ آباد ہائی کورٹ نے انہیں دو مسلح سکیورٹی اہلکار فراہم کرنے کا حکم دیتے ہوئے خبردار کیا کہ حسین خان یا ان کی جائیداد کے…
اٹلی کے جزیرے سسلی میں یورپ کا بلند ترین فعال آتش فشاں ماؤنٹ ایٹنا راکھ اور لاوا اگل رہا ہے جس کے شاندار مناظر دیکھنے کے لیے ہزاروں سیاح اور مقامی افراد پہاڑ کا رخ کررہے ہیں۔ یورو نیوز کے مطابق موجودہ آتش فشانی سرگرمی ساتویں روز میں داخل ہوچکی ہے۔ ایٹنا پر اس نوعیت کی سرگرمیاں ماضی میں بھی دیکھی گئی ہیں تاہم…
تہران — ایران نے امریکا کے اس دعوے کو سختی سے مسترد کردیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ امریکی بحری جہازوں نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں ہٹانے کا کام شروع کردیا ہے۔ایرانی فوج کے ترجمان نے واضح کیا کہ "آبنائے ہرمز ایران کا حساس آبی علاقہ ہے اور یہاں کسی بھی غیر ملکی آپریشن کی اجازت نہیں…
کراچی: پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مرکزی بینک کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 3 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے بعد ملک کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 19 ارب 68 کروڑ ڈالر کی سطح…
ریاض (15 اپریل 2026) — سعودی وزارت داخلہ نے حج 2026 (1447 ہجری) کے دوران بغیر پرمٹ کے حج کرنے یا اس میں سہولت فراہم کرنے والوں کے خلاف سخت اقدامات کا اعلان کر دیا ہے۔نئے ضوابط کے مطابق:بغیر حج پرمٹ کے حج کرنے یا کوشش کرنے والوں پر 20 ہزار سعودی ریال تک جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ یہ…
واشنگٹن— امریکی وفاقی ریگولیٹر کموڈٹی فیوچرز ٹریڈنگ کمیشن (CFTC) نے وائٹ ہاؤس کے سابق ٹیلی پرامپٹر آپریٹر گیبریل پیریز پر ایک لاکھ 72 ہزار ڈالر کا جرمانہ عائد کر دیا ہے، جن پر الزام تھا کہ انہوں نے اندرونی معلومات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی تقاریر پر آن لائن پیشن گوئی مارکیٹ میں سٹہ لگایا۔خبر کے…