ڈھاکا: بنگلادیش کی اسلامی تنظیم جماعت اسلامی نے 13ویں قومی پارلیمانی انتخابات کے غیر سرکاری نتائج پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ جماعت نے اپنے فیس بک پیج پر جاری بیان میں کہا کہ ووٹرز کی مثبت اور پرامن شمولیت کی تعریف کرتے ہیں، تاہم انتخابی نتائج کے عمل پر سوالات اٹھتے ہیں۔ بیان میں کہا گیا کہ 11 جماعتی…
(24نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ شہزادہ ہیری اور میگھن کی برطانیہ واپسی پر خوش ہوں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ کے نوجوان شاہی جوڑے شہزادہ ہیری اور میگھن کی برطانیہ واپسی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ شہزادہ ہیری اور میگھن کی برطانیہ واپسی پر خوش ہوں، اگر میں شاہی خاندان کی جگہ ہوتا تو انہیں واپس نہ…
اسلام آباد — عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے پیشِ نظر پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر 70 سے 100 روپے تک کمی کا قوی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق حکومتِ پاکستان آئندہ پندرہ روزہ جائزے میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کر سکتی…
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) — برطانوی اخبار میٹرو نے انکشاف کیا ہے کہ برطانوی حکومت نے افغانستان سے تعلق رکھنے والے 33 ہزار افراد کو خاموشی سے برطانیہ منتقل کرنے کا خفیہ منصوبہ تیار کیا ہے۔ ان افراد میں وہ افغان شہری شامل ہیں جنہوں نے ماضی میں برطانوی و مغربی افواج کے ساتھ تعاون کیا تھا، اور اب ان کی…
کراچی میں دودھ کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کے قیمتوں میں اضافے کے بعد کمشنر کراچی نے دودھ کی سرکاری قیمت پر نظر ثانی کے لیے اجلاس طلب کرلیا۔ اعلامیے کے مطابق اجلاس بدھ 18 مارچ کو کمشنر ہائوس میں ہوگا۔ اس سے قبل ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کے صدر شاگر گجر نے…
ملک میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث موبائل نیٹ ورک اور انٹرنیٹ سروسزبھی شدید بحران کا شکار ہو گئی ہیں اورٹیلی کام کمپنی کے ترجمان نے صارفین کو سروسز میں ممکنہ تعطل کے حوالے سے باقاعدہ آگاہ کر دیا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ بجلی کی بار بار بندش اور طویل لوڈشیڈنگ ٹیلی کام انفراسٹرکچر کے لیے بڑا چیلنج…