505 کلوگرام منشیات کی سمگلنگ ناکام

news 1788677141 3062



news 1788677141 3062

(24 نیوز)ملائیشیا نے سعودی عرب کی فراہم کردہ خفیہ معلومات کی بنیاد پر 505.6 کلوگرام کیٹامین کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔ 

سعودی وزارتِ داخلہ کے مطابق معلومات سعودی جنرل ڈائریکٹوریٹ آف نارکوٹکس کنٹرول نے ملائیشین حکام کو فراہم کی تھیں۔

 کارروائی رائل ملائیشین کسٹمز ڈیپارٹمنٹ کی اینٹی نارکوٹکس یونٹ نے کی۔

ضبط ہونے والی منشیات کا وزن 505 کلوگرام 600 گرام تھا اور یہ کیٹامین تھی۔

سعودی حکام نے اسے دونوں ممالک کے درمیان سرحد پار منشیات کے نیٹ ورکس کے خلاف مؤثر قرار دیا ہے.

مزید پڑھیں:منشیات کیس، مصری ٹی وی میزبان سمیت 12 افراد کو سزائے موت





Source link

متعلقہ پوسٹ