(ویب ڈیسک)ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے سیاسی نائب جنرل یداللّٰہ جوانی نے عرب ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے ممالک سے امریکی افواج کو نکال دیں، بصورتِ دیگر انہیں شدید فوجی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارےکے مطابق جنرل یداللّٰہ جوانی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایرانی فوج نے ثابت کر…
پاکستان کے عبوری ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے امید ظاہر کی ہے کہ بڑے پیمانے پر تبدیلیوں سے گزرنے والی ان کی ٹیم اگلے ہفتے برمنگھم میں انگلینڈ کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں بہتر کارکردگی کے ساتھ ’افراتفری‘ سے نمٹنے میں کامیاب ہوگی۔ پاکستان کو ہیڈنگلے میں سیریز کے افتتاحی میچ میں ایک اننگز اور 103 رنز سے شکست…
لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری سے ) – لاہور کی کینٹ کچہری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف زمان پارک میں اسلام آباد پولیس پر مبینہ حملے کے مقدمے میں ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔یہ فیصلہ کینٹ کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں ہونے والی…
(24 نیوز ) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اسرائیل اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کو سبوتاژ کرنے کے لیے متحرک ہے۔ تہران میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ امریکا کا ایران سے غیر مشروط سرنڈر کروانے کا خواب پورا نہیں ہوا، ایران کی بھرپور مزاحمت سے دشمن اپنے کسی…
کتھمنڈو / ملتان – 8 فروری 2026 — انگلینڈ نے ایک دلچسپ اور سنسنی خیز ٹی20 انٹرنیشنل میچ میں نیپال کو شکست دے دی۔ یہ مقابلہ انتہائی قریبی اور جیت کے آخری لمحات تک کشیدہ رہا۔ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے والی نیپال کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 180 رنز ہی بنا سکی۔ اوپنرز…
مٹی کے تیل کی قیمت میں ایک بار پھر بھاری اضافہ کیا گیا ہے، 70 روپے 73 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا۔ مٹی کے تیل کی قیمت سے متعلق جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی نئی قیمت 428 روپے 74 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے، قیمت میں اضافے کا اطلاق آج سے کر دیا گیا…