یوم فضائیہ: صدر مملکت اور وزیراعظم کا پاک فضائیہ کے شہداء کو خراج عقیدت ‘پاک فضائیہ کی شاندار کارکردگی، جرأت مندانہ قیادت اور بہترین منصوبہ بندی کا نتیجہ ہے’ فہد چوہدری September 7, 2026 یوم فضائیہ پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے پاک فضائیہ کے شہداء کو خراج عقیدت، افسران اور جوانوں کو زبردست خراج…
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان میں حالیہ شدید بارشوں اور تباہ کن سیلاب نے لاکھوں افراد کو متاثر کیا ہے، جن میں ہزاروں خاندان بے گھر ہو کر بنیادی ضروریات زندگی سے محروم ہیں۔ اس مشکل گھڑی میں جرمنی نے پاکستان کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے عملی امدادی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ہے۔جرمن سفارتخانہ اسلام…
لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری سے ): پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما حماد اظہر کے والد، سابق گورنر پنجاب اور رکن قومی اسمبلی میاں محمد اظہر طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق میاں محمد اظہر کافی عرصے سے علیل اور زیرِ علاج تھے۔ ان کا انتقال لاہور میں ہوا۔ نمازِ جنازہ کے وقت اور…
مہاراشٹر کے بارامتی میں ریاست کے نائب وزیر اعلیٰ اور نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے رہنما اجیت پوارطیارہ حادثے میں ہلاک ہو گئے۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا، جب این سی پی لیڈر پوار اور دیگر کو لے جا رہا طیارہ پونے کے بارامتی علاقے میں لینڈ کر رہا تھا۔ ان کے ساتھ پانچ دیگر افراد بھی…
(24 نیوز)دبئی پولیس نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ وہ جعلی ورک ویزا اسکیموں اور ویزا فراڈ سے بچیں، دبئی پولیس کے کریمنل انویسٹی گیشن کے اینٹی فراڈ سینٹر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ’’ویزے کی فراڈ آفرز‘‘ کے ذریعے لوگوں سے پیسہ لوٹا جا رہا ہے، اس قسم کے دھوکہ دہی کے طریقوں سے بچنے کے لیے…
پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بدھ کو کہا ہے کہ اسلام آباد امریکہ اور ایران کے درمیان جاری تنازع ختم کرنے کے لیے مذاکرات کے حوالے سے رابطے میں ہے اور اسے مثبت امید ہے کہ دونوں ممالک ’مذاکرات کی میز پر واپس آئیں گے‘۔ معمول کی ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں ترجمان طاہر اندرابی نے کہا ہے…