اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی افغان طالبا ن رجیم پرشدید تنقید

afghan taliban terrorists1775277342 0


طالبان رجیم کے زیرِ تسلط افغانستان میں خواتین کے حقوق، آزادیٔ اظہار اور بنیادی انسانی آزادیوں کی پامالی کا سلسلہ بدستور جاری ہے.

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے افغانستان میں خواتین کیخلاف ناانصافی اورپابندیاں فوری ختم کرنے کا مطالبہ کردیا.

یواین سیکریٹری جنرل نے طالبان رجیم میں افغان خواتین کیخلاف غیرمنصفانہ پالیسیوں پرتشویش کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ افغان طالبان کی جانب سے خواتین کیخلا ف امتیازی پالیسیاں ان کی زندگی کے ہرشعبے کو متاثرکررہی ہیں.

 طالبان کی خواتین مخالف پالیسیاں افغان عورتوں کے بنیادی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہیں. افغان خواتین پرپابندیاں افغانستان کی معاشی ترقی، استحکام اورعالمی انضمام میں بڑی رکاوٹ ہیں.

افغان خواتین کےاقوام متحدہ کے لیے کام کرنے پرعائد پابندی فوری طورپرختم کی جائے.





Source link

متعلقہ پوسٹ