
(ویب ڈیسک) چینی شہر چنگ ڈاؤ میں شپ یارڈ میں مرمت کے لیے کھڑے غیر ملکی مال بردار بحری جہاز میں آگ لگ گئی۔
میڈیارپورٹس کے مطابق غیر ملکی جہاز میں لگنے والی آگ سے 20 افراد ہلاک ہو گئے، چینی صدر شی جن پنگ نے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔
چینی صدر نے حادثے کی تحقیقات کے ساتھ ذمے داروں کے خلاف کارروائی کی بھی ہدایت کی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:

