متعلقہ پوسٹ
مسلم ممالک کو چاہیئےکہ بیرونی دباؤ پر اپنی سرزمین، فضائی حدود یا وسائل کو مسلم ملک کیخلاف استعمال نہ ہونے دیں عالمی امن و استحکام کیلئے ریاستوں کی خودمختاری اور بین الاقوامی قوانین کا احترام کیا جائے، جنگ بندی اور تنازعات کے پرامن حل کیلئے فوری سفارتی اقدامات کئے جائیں۔ اپوزیشن جماعتوں کی قرارداد کا متن
مسلم ممالک کو چاہیئےکہ بیرونی دباؤ پر اپنی سرزمین، فضائی حدود یا وسائل کو مسلم ملک کیخلاف استعمال نہ ہونے دیں عالمی امن و استحکام کیلئے ریاستوں کی خودمختاری اور بین الاقوامی قوانین کا احترام کیا جائے، جنگ بندی اور تنازعات کے پرامن حل کیلئے فوری سفارتی اقدامات کئے جائیں۔ اپوزیشن جماعتوں کی قرارداد کا متن …
پاک امریکہ بحری تعلقات میں نئی پیش رفت,یو ایس ایس وین ای میئر کا دورۂ پاکستان
کراچی: پاک بحریہ اور امریکی بحریہ کے تعلقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ امریکی بحری جہاز یو ایس ایس وین ای میئر (USS Wayne E. Meyer) نے پاکستان کا دورہ کیا، جہاں پاک بحریہ کے افسران اور جوانوں نے جہاز کا خیرمقدم کیا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق، اس دورے کا مقصد دونوں ممالک کی بحری افواج کے درمیان عسکری…
یوسین بولٹ نے سالگرہ کے موقع پر دیرینہ گرل فرینڈ کو شادی کی پیشکش کر دی
دنیا کے تیز ترین ایتھلیٹس میں شمار ہونے والے یوسین بولٹ نے اپنی 40ویں سالگرہ کو یادگار بناتے ہوئے دیرینہ گرل فرینڈ کاسی بینیٹ کو شادی کی پیشکش کر دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 8 مرتبہ اولمپک گولڈ میڈل جیتنے والے یوسین بولٹ نے جمیکا کے شہر کنگسٹن میں اپنی سالگرہ کی تقریب کے دوران اہل خانہ اور دوستوں…
بلوچستان میں ڈپٹی کمشنر کے اسکواڈ پر فتنہ الہندوستان کا حملہ ناکام
بلوچستان میں ڈپٹی کمشنر کے اسکواڈ پر فتنہ الہندوستان کا حملہ ناکام سیکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے عزائم خاک میں مل گئے سلمان علی اعوان September 11, 2026 سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں مکران ڈویژن کے ضلع تمپ میں بروقت کارروائی کر کے فتنہ الہندوستان کا بزدلانہ حملہ بری طرح ناکام بنا دیا۔…
ویڈیو:اسرائیل میں لاکھوں شہد کی مکھیوں کا حملہ
(24 نیوز)اسرائیل کے جنوبی علاقے میں واقع تجارتی مرکز نتیوت میں بدھ کے روز لاکھوں کی تعداد میں شہد کی مکھیوں نے دھاوا بول دیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق شہد کی مکھیوں کے اس بڑے جھنڈ نے شاپنگ سینٹرز سے لے کر رہائشی علاقوں تک ہر جگہ ڈیرے ڈال دیے۔ حکام نے شہریوں کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ…
سپریم کورٹ کے فیصلے کے 11 سال بعد قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل 2025 منظور
منگل کی دوپہر ، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں پیش ہونے والے قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل 2025 اپوزیشن جماعتوں کی شدید نعرے بازی کے دوران حکومت نے 160 اراکین کے ووٹوں سے منظور کر لیا جبکہ 79 اراکین نے بل کی مخالفت کی۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس تصدق…


