پاکستان میں روبوٹک سرجری کا آغاز سرکاری کے بعد اب نجی سطح پر بھی روبوٹک سرجری کا آغاز ہوگیا ہے، ڈاکٹر عاصم مریم حسن October 3, 2026 کراچی: پاکستان نے طب کے شعبے میں ایک اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے روبوٹک سرجری کا آغاز کردیا ہے یہ سرجری ڈاکٹر ضیاء الدین اسپتال میں کی گئیں ہیں۔ ڈاکٹر ضیاء الدین…
اتر پردیش کے نوئیڈا میں مزدوروں کے احتجاج سے متعلق معاملوں میں گرفتار کی گئی آکرتی چودھری کے خلاف این ایس اے کے تحت کی گئی کارروائی کو رد کرتے ہوئے الہ آباد ہائی کورٹ نےفیصلہ سنایا کہ انہیں پانچ لاکھ روپے معاوضہ دیا جائے اور مذکورہ رقم ان کے خلاف قانونی کارروائی میں شامل افسران-نوئیڈا کے ڈی ایم سے…
تہران (نمائندہ خصوصی) — ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے خبردار کیا ہے کہ عالمی طاقتیں ایران کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرنے کے لیے صف بندی کر رہی ہیں، تاہم انہوں نے واضح کیا کہ تمام سختیوں اور مسائل کے باوجود ایران کسی بھی آزمائش کے سامنے ہار نہیں مانے گا۔صدر پزشکیان نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے پولیس اسٹیشن آن ویلز کا دورہ کیا اور تعینات افسران و جوانوں سے ملاقات کی۔اس موقع پر آئی جی اسلام آباد نے شہریوں کو فراہم کردہ خدمات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے بتایا کہ پولیس اسٹیشن آن ویلز اپنے قیام سے اب تک 15 ہزار سے زائد شہریوں کو خدمات فراہم…
دبئی: ایشیا کپ 2025 کے فائنل میں پاکستان کے اوپننگ بلے باز صاحبزادہ فرحان نے بھارت کے خلاف شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے نصف سنچری مکمل کی۔ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے اس تاریخی مقابلے میں فرحان نے اپنی ففٹی کے بعد بیٹ بلند کر کے شائقین کو جواب دیا۔ان کا یہ سادہ اور پُرسکون جشن ان…
نیویارک/اقوام متحدہ – اقوام متحدہ نے طالبان پابندیوں کی نگرانی میں ایک سال کی توسیع کا اہم فیصلہ کیا ہے، جس کی قرارداد سیکیورٹی کونسل نے متفقہ طور پر منظور کی ہے۔اقوام متحدہ کے ذرائع کے مطابق، قرارداد اتفاق رائے سے منظور کی گئی، جس سے مانیٹرنگ ٹیم کا مینڈیٹ 17 فروری 2027 تک بڑھا دیا گیا۔ یہ ٹیم طالبان…