(ویب ڈیسک)ایران کے سرکاری میڈیا پر اب تک خاموشی ہے لیکن اسرائیل کا میڈیا یہ خبر دے رہا ہے کہ آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو ایران کا سپریم لیڈر منتخب کر لیا ہے۔ پاکستان مین نیوز آؤٹ لیٹس اسرائیل کے میڈیا کے حوالے سے یہ بریکنگ نیوز دے رہی ہیں کہ ایران کی سینئیر قیادت…
اسلام آباد (خارجہ ڈیسک) — وزیراعظم پاکستان نے لبنان میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اطلاعات امن عمل کی روح کو براہِ راست متاثر کر رہی ہیں۔ انہوں نے تمام فریقین سے تحمل اور برداشت کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی ہے۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ جنگ بندی…
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان کی چاول کی صنعت ملک کی معیشت میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے اور پائیدار زرعی پالیسیوں کے ذریعے اس سیکٹر کو مزید ترقی دی جائے گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کو مقامی ہوٹل میں رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیر اہتمام…
واشنگٹن / تہران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سی بی ایس نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ امریکہ اور ایران کے مذاکرات حتمی مرحلے میں داخل ہو رہے ہیں، تاہم کوئی بھی معاہدہ مکمل طور پر امریکی شرائط پر ہی ہوگا۔ انہوں نے واضح کیا کہ حتمی معاہدہ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکے گا…
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سعودی عرب کے سفارتخانے کا دورہ کیا جہاں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے ان کا پرجوش استقبال کیا۔ اس موقع پر وزیر داخلہ اور سعودی سفیر کے درمیان تفصیلی ملاقات ہوئی۔محسن نقوی نے حکومتِ سعودی عرب اور سفیر کا پاکستان-بھارت کشیدگی کے دوران مخلصانہ، برادرانہ اور مؤثر…
مشرقِ وسطیٰ جنگ، بڑی ایئرلائن نے دبئی اور ریاض کی تمام پروازیں منسوخ کردیں تمام پروازیں 30 نومبر 2026 تک منسوخ رہیں گی ویب ڈیسک September 4, 2026 مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی اور جنگی صورتحال کے باعث بین الاقوامی فضائی سفر بھی متاثر ہونے لگا کیتھی پیسیفک نے دبئی اور ریاض جانے والی اپنی تمام مسافر پروازیں 30 نومبر 2026…