پنجاب کے ضلع جڑانوالہ میں بیٹی نے آشنا کے ساتھ مل کر باپ کو قتل کردیا۔ رپورٹ کے مطابق جڑانوالہ میں گزشتہ شب عدنان عائشہ سے ملاقات کے لیے آیا تو والد آصف کو معلوم ہوگیا۔ جڑانوالہ: تھانہ صدر کے چک نمبر 116 گ ب میں عائشہ کا گاؤں ہی کے عدنان کے ساتھ معاشقہ چل رہا تھا۔ گزشتہ شب…
ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کے دوران بلوچستان کے ساحلی قصبے جیونی کے علاقے گنز سے تعلق رکھنے والے پاکستانی ماہی گیر طیب بلوچ ایران اور پاکستان کی سمندری حدود میں ڈرون کے ملبے کے ٹکڑے لگنے سے جان سے گئے۔ 28 فروری کو امریکہ اور اسرائیل کے ایران پر حملوں کے بعد خطے کی صورت حال تاحال کشیدہ ہے۔…
ایران نے خبردار کیا ہے کہ امریکا کے ساتھ جنگ دوبارہ شروع ہونے کی صورت میں زیرِ سمندر انٹرنیٹ کیبلز، ڈیٹا سینٹرز اور مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی تنصیبات بھی ممکنہ اہداف میں شامل ہو سکتی ہیں۔ ایرانی خبر رساں ادارے ’ارنا‘ کے مطابق ایران کے سکیورٹی عہدیدار محسن رضائی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ مذاکرات رک چکے…
خیرپور میرس کی ہاتھ سے تیار کردہ رلیاں، ٹنڈو باگو کے مٹی کے برتن، ہالا کی روایتی گلیزنگ اور پانچ نسلوں سے گھروں میں تیار ہونے والا اچار، کراچی ایکسپو سینٹر میں منعقدہ دو روزہ نمائش میں ملک کے مختلف علاقوں کے روایتی ہنر ایک ہی چھت تلے جمع ہوئے۔ ڈاچی فاؤنڈیشن کی اس نمائش میں کاریگروں، ہنرمندوں اور نوجوان کاروباری افراد…
سندھ طاس معاہدے پر بھارت کو بڑا دھچکا، ثالثی عدالت نے معاہدہ بدستور نافذ قرار دے دیا پاکستان نے ثالثی عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ ویب ڈیسک August 31, 2026 دی ہیگ میں قائم مستقل ثالثی عدالت نے سندھ طاس معاہدے سے متعلق اہم فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا ہے کہ بھارت کی جانب سے معاہدے کو…