کراچی:
شہر قائد کے علاقے کورنگی مرتضیٰ چورنگی کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔
چھیپا حکام کے مطابق حادثے کے بعد جاں بحق شخص کی لاش جناح اسپتال منتقل کردی گئی جبکہ متوفی کی شناخت کا عمل جاری ہے۔
شہر قائد کے علاقے کورنگی مرتضیٰ چورنگی کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔
چھیپا حکام کے مطابق حادثے کے بعد جاں بحق شخص کی لاش جناح اسپتال منتقل کردی گئی جبکہ متوفی کی شناخت کا عمل جاری ہے۔
نئی دہلی: بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی سیکیورٹی فورسز نے ایک اور مبینہ "پاکستانی جاسوس کبوتر” کو حراست میں لے لیا ہے، جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہ خفیہ کوڈ شدہ پیغامات لے کر آیا تھا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس کبوتر کو سرحدی علاقے سے پکڑا گیا اور اسے پاکستان کے…
Islamabad: Federal Minister for Planning, Development and Special Initiatives Professor Ahsan Iqbal, Convener of the Prime Minister’s Emergency Response Committee on Monsoon Preparedness 2026, chaired a high-level meeting to review the countrywide monsoon situation, disaster-response operations, outstanding rehabilitation needs and preparations for future climate emergencies. The meeting was attended by representatives of the National Disaster Management Authority (NDMA), Provincial Disaster…
لاہور: پنجاب اسمبلی سے منظور ہونے والے انسداد دہشت گردی ترمیم بل 2026 کی منظوری کے خلاف دائر درخواست پر جسٹس امجد پرویز نے سماعت سے معذرت کرلی۔ درخواست گزار نے عدالت سے ترمیمی بل کو غیر قانونی قرار دینے کی استدعا کی ہے۔ درخواست یوسف وائیں ایڈووکیٹ نے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی ہے، جس میں موقف اختیار کیا…
عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے سانحہ گل پلازہ کو حکومت کی ناکامی ہے قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت اپنا کام کرے اور وفاقی حکومت اپنا حصہ ڈالے اور جن کا نقصان ہوا ہے ان کے زخموں پر مرہم رکھا جائے جبکہ کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے سے مسائل حل…
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ ملک کو موجودہ بحران سے نکالنے کے لیے وقت آ گیا ہے کہ تمام فیصلہ ساز قوتیں پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کی میز پر آئیں۔ "ہمارا کوئی ذاتی تنازع نہیں، ہمارا حال بھی سانجھا ہے اور مستقبل بھی مشترک ہے۔ ہم ملک…
کراچی: شہر قائد کے حساس ریڈ زون میں آٹلری میدان تھانے کی حدود میں میٹروپول کے قریب مسلح ڈاکوؤں نے ایک تاجر سے مبینہ طور پر 3 کروڑ روپے لوٹ لیے۔ پولیس کے مطابق واردات میں 4 سے 6 مسلح ملزمان شامل تھے، جنہوں نے متاثرہ شہری کو اسلحے کے زور پر روکا اور اس کی گاڑی کی ڈگی کھلوائی۔…