کراچی، کل شہر قائد کی مارکیٹیں اور مالز بند ہوں گی، مگر کیوں؟ تاجروں کے اعلان کے بعد کراچی میں 3 ستمبر کو بڑی تجارتی سرگرمیوں کے متاثر ہونے کا امکان ہے ویب ڈیسک September 2, 2026 شہر قائد میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں سے متعلق اضافی مالی بوجھ کے خلاف تاجروں نے 3 ستمبر کو مکمل ہڑتال کا…
لاہور میں تعینات امریکی قونصل جنرل اسٹیٹسن سینڈرز نے امید ظاہر کی ہے کہ ایپل مستقبل میں پاکستان میں اپنا آفس قائم کرسکتا ہے۔ اسٹیٹسن سینڈرز کے مطابق گوگل کی جانب سے پاکستان میں مقامی موجودگی قائم کرنے کے بعد دیگر بڑی عالمی ٹیکنالوجی کمپنیوں کی بھی پاکستانی مارکیٹ میں دلچسپی بڑھ رہی ہے۔ پاکستان کی تیزی سے وسعت اختیار…
سینیٹ قائمہ کمیٹی پٹرولیم کا روزانہ تیل قیمتیں مقرر کرنے کے طریقہ کار پر تحفظات، سبسڈی اور او ایم سیز کے منافع کی تفصیلات طلب پی ایم ڈی سی کی نجکاری کی مخالفت، اینار پیٹروٹیک کے ملازمین 22 ماہ سے تنخواہوں سے محروم؛ جے جے وی ایل کو گیس فراہمی پر بھی سوالات …
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی اسپتال منتقلی کے مطالبے پر اپوزیشن اتحاد کا احتجاج تیسرے روز بھی جاری ہے۔دارالحکومت میں مختلف مقامات پر دھرنے جاری ہیں جن میں پارلیمنٹ ہاؤس، پارلیمنٹ لاجز اور کے پی ہاؤس شامل ہیں۔ احتجاج کے باعث اسلام آباد کی مصروف ترین شاہراہ دستور ایونیو مکمل طور پر بند ہے۔تحریک…
راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے 47 اشتہاری ملزمان کو 10، 10 برس قید اور 5، 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ عدالت نے ملزمان کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم بھی دے دیا۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے فیصلہ جاری کیا۔ سزا…
اسلام آباد: کرغزستان کے صدر حکومتِ اعلیٰ صدر سادر نورگوجو اُولو ژاپاروف کو آج وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد آمد پر روایتی گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ وزیراعظم پاکستان نے معزز مہمان کا پرتپاک استقبال کیا۔استقبالیہ تقریب میں دونوں ممالک کے پاکستان اور کرغزستان کے قومی ترانے بجائے گئے اور پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے صدر ژاپاروف…