گاتہران / نیویارکایران نے اقوام متحدہ کو باضابطہ طور پر آگاہ کردیا ہے کہ وہ خطے میں جنگ کا خواہاں نہیں، تاہم اگر اس پر حملہ کیا گیا تو جواب فیصلہ کن اور بھرپور ہوگا۔ایرانی حکام نے اقوام متحدہ کو بھیجے گئے پیغام میں واضح کیا کہ خطے میں موجود مخالف قوتوں کے اڈے، تنصیبات اور اثاثے جائز فوجی اہداف…
غزہ/یروشلم (رائٹرز + ایجنسیز)اقوام متحدہ اور اس کے ذیلی ادارے، بالخصوص عالمی ادارہ خوراک (WFP)، نے غزہ میں جاری انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے اپنی امدادی سرگرمیوں میں تیزی کر دی ہے۔ ادارے نے امید ظاہر کی ہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ کے مخصوص علاقوں میں اعلان کردہ انسانی ہدنیں (Humanitarian Pauses) خوراک کی مؤثر ترسیل کا…
کراچی میں 2 روز کے دوران ایم پاکس کا دوسرا کیس سامنے آگیا رواں سال سندھ میں ایم پاکس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 43 ہوگئی ہے ویب ڈیسک September 11, 2026 شہر میں ایم پاکس کا ایک اور کیس سامنے آگیا، شاہ فیصل کالونی کے ملیر ٹاؤن کے 35 سالہ رہائشی میں بیماری کی تصدیق ہوگئی۔ اسپتال حکام…
اتر پردیش کے چیف الیکشن کمشنر نے ریاست میں ایس آئی آر کی مہم شروع ہونے کے پانچ ماہ سے زیادہ کے بعد حتمی اعداد و شمار جاری کیے، جن میں رائے دہندگان کی تعداد میں 84 لاکھ سے زیادہ کا اضافہ درج کیا گیا ہے۔ ریاست میں اگلے سال اسمبلی انتخابات ہوں گے۔ پریاگ راج میں فروری کے مہینے…
اسلام آباد: اپوزیشن رہنماؤں نے پارلیمنٹ میں مشترکہ اتحاد قائم کرنے پر اتفاق کر لیا۔جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی اسلام آباد میں قیام گاہ پر اپوزیشن رہنماؤں کا اجلاس ہوا، جس میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی، علامہ راجا ناصر عباس، اسد قیصر، جنید اکبر اور سلمان اکرم راجا سمیت مولانا عبدالغفور حیدری، کامران مرتضیٰ،…
(ویب ڈیسک)دبئی میں فضائی دفاعی کارروائی کا ملبہ گرنے سے شہید پاکستانی کی شناخت مظفر علی نام سے ہوگئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ علاقہ البرشا میں 7 مارچ کو فضائی دفاعی کارروائی کے دوران ملبہ گرا تھا، ملبے کی زد میں آکر مظفر علی جان کی بازی ہار گیا تھا۔ مظفر علی دبئی میں بطور ڈرائیور کام کر رہا…