اسلام آباد — پاکستان سے بیرون ملک سفر کرنے والے شہریوں کے لیے ایک خوش آئند خبر سامنے آئی ہے۔ معروف بین الاقوامی ادارے "ہینلے اینڈ پارٹنرز” کی جانب سے جاری کردہ ہینلے پاسپورٹ انڈیکس 2025 کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں بہتری آئی ہے، اور اب پاکستانی شہری دنیا کے 32 ممالک کا سفر بغیر ویزہ…
وانا (نامہ نگار) کیڈٹ کالج وانا پر دہشتگردوں کے حملے کو سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا۔ پاک فوج کے جوانوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے درجنوں طلبہ کی جانیں بچا لیں۔ذرائع کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر لمحہ بہ لمحہ آپریشن کی نگرانی کرتے رہے۔ عسکری ذرائع کے مطابق فیلڈ مارشل نے…
لاہور، پاکستان – وزیراعظم محمد شہباز شریف نے حالیہ بین الاقوامی کشیدگی کے پیش نظر پاکستان کی معیشت کو مستحکم رکھنے کے اقدامات پر ایک اہم اجلاس کی صدارت کی، جیسا کہ پرائم منسٹر آفس (پی ایم او) میڈیا ونگ نے اعلان کیا ہے۔اجلاس کے دوران وزیراعظم کو عالمی سطح پر پیدا ہونے والی کشیدگی اور اس کے ممکنہ معاشی…
کیگ کی رپورٹ کے مطابق، مرکزی حکومت کی 15 وزارتوں اور محکموں کے 54,282.32 کروڑ روپے کے کل 33,973 یوٹیلائزیشن سرٹیفکیٹ زیر التوا ہیں۔ ان میں سب سے زیادہ زیر التوا رقم وزارت ہاؤسنگ و شہری امور اور محکمہ اعلیٰ تعلیم سے متعلق ہے۔ یہ عوامی مالیات سے متعلق قواعد کی خلاف ورزی ہے اور اس سے یہ بڑا سوال…
کولمبو: بحر ہند میں ایک بڑا واقعہ پیش آیا ہے جس میں امریکی آبدوز نے ایرانی بحریہ کے فریگیٹ کو تباہ کر دیا۔ واقعے کے بعد سری لنکن بحریہ نے متاثرہ علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔سری لنکن نیوی کے مطابق آپریشن کے دوران کئی لاشیں ملی ہیں جو تباہ ہونے والے ایرانی فریگیٹ کے عملے کے ارکان…
حکومت نے رواں برس دیت کی رقم میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔ گزشتہ برس دیت کی رقم 81 لاکھ 3 ہزار 955 روپے مقرر تھی، تاہم اس سال اس میں 17 لاکھ روپے سے زائد کا اضافہ کیا گیا ہے۔ماہرین کے مطابق دیت کی رقم کا تعین ہر سال چاندی کے نرخ کی بنیاد پر کیا جاتا ہے، کیونکہ…