ٹی 20ورلڈ کپ 2026: بھارت نے پاکستان کو 61 رنز سے ہرا دیا Source link
( ویب ڈیسک ) برطانیہ کی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز آرگنائزیشن نے اطلاع دی ہے کہ آبنائے ہرمز میں ایک اور آئل ٹینکر کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ یو کے ایم ٹی او کے مطابق نا معلوم نوعیت کے ایک میزائل کے ٹکرانے کے بعد ٹینکر میں آگ لگ گئی تھی، تاہم آگ پر قابو پا لیا گیا ہے مگر…
خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں واقع وانا کیڈٹ کالج میں داخل ہونے والے تمام دہشت گردوں کو سیکیورٹی فورسز نے ہلاک کر دیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران کسی طالب علم یا استاد کو نقصان نہیں پہنچا۔آپریشن کمانڈر کرنل محمد طاہر نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ دہشت گردوں کو پہلے کالج کے ایک مخصوص حصے…
کراچی: لیاقت آباد میں 16 سالہ لڑکی نے گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق لیاقت آباد کے علاقے 6 نمبر حنفیہ مسجد کے قریب گھر سے لڑکی کی گلے میں پھندا لگی لاش ملی ، جاں بحق ہونے والی لڑکی کی لاش چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی۔ پولیس کے مطابق جاں بحق…
(ویب دیسک) ترکیے نے اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ ایک نیوز ایجنسی نے انقرہ سے رپورٹ کیا ہے کہ ترکیے کے وزیر انصاف اکِن گورلیک نے کہا ہے کہ ترکیے نے غزہ کے لیے انسانی امداد لے جانے والے ‘گلوبل صمود فلوٹیلا’ پر سوار کارکنوں پر حملے کے مقدمے کے سلسلے میں اسرائیلی وزیر اعظم…
(24 نیوز)ترک صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو کھری کھری سنادی ہیں ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق رجب طیب اردوان اور نیتن یاہو کے درمیان تلخ بیانات کا تبادلہ ہوا۔ ایک بیان میں اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ اسرائیل ترکیہ سے نہیں ڈرتا، ہم کئی سلطنتوں کے آنے جانے کے باوجود باقی ہیں۔ اس…