پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ کشیدگی کے بعد مذاکراتی عمل دوبارہ بحال ہوگیا ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق افغان حکام نے بھی مذاکرات کے حوالے سے سفارتی سطح پر رابطے کیے ہیں، جس کے نتیجے میں دونوں ممالک نے باہمی بات چیت کا سلسلہ بحال کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مذاکرات کے دوران سرحدی سیکیورٹی،…
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا نے خبردار کیا ہے کہ اگر صوبائی حکومت ریاستی اداروں اور وفاق کے ساتھ تعاون نہیں کرے گی تو صوبے میں گورنر راج کے امکانات پیدا ہوسکتے ہیں۔اپنے بیان میں گورنر نے کہا کہ موجودہ حالات میں صوبائی اور وفاقی حکومت کے درمیان ہم آہنگی ناگزیر ہے، کیونکہ عوامی مسائل کے حل، امن و امان اور…
یوم پاکستان کی مناسبت سے ضلع کونسل ہال قلات میں محکمہ تعلیم اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تقریب Source link
عمران ہاشمی کی آنے والی فلم ’’آوارہ پن ۲‘‘ کے ٹائٹل گیت ’’یہ آوارہ پن‘‘ کی ریلیز کے بعد یہ افواہیں گردش کرنے لگی تھیں کہ گلوکار اریجیت سنگھ نے اپنی ریٹائرمنٹ ختم کر کے پلے بیک سنگنگ میں واپسی کر لی ہے۔ تاہم ان کے منیجر نے تمام قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا کہ یہ گانا…
(24 نیوز)متحدہ عرب امارات میں 29 سالہ خاتون پشپاجوتھی روی کمار نے ایک چھوٹے سے اسٹکی نوٹ پر ہاتھ سے 150 مختلف الفاظ لکھ کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیاہے۔ پشپاجوتھی نے دبئی میں اپنی غیر معمولی باریک لکھائی کی مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک اسٹکی نوٹ پر سب سے زیادہ الفاظ لکھنے کا ریکارڈ اپنے نام کیا۔…
لاہور میں 19 مارچ کو وزیراعظم کی آمد کے موقع پر ایک سنگین سیکورٹی خامی سامنے آئی جب وی وی آئی پی روٹ پر تعینات 27 پولیس اہلکار اپنی ڈیوٹی سے غیر حاضر پائے گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے مقررہ روٹ پر سیکورٹی کے لیے تعینات اہلکار اپنی ذمہ داریوں سے دستبردار ہو گئے، جس سے سیکورٹی انتظامات میں…