آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 8 مرحلے میں انگلینڈ نے ہیر بروک کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستان کو باآسانی وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ پالی کیلے میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پاکستان نے مقررہ 20 اوورز…
اسلام آباد: پاکستان کی گلیوں، بازاروں اور محلوں میں شام ڈھلتے ہی جو معاشی سرگرمی عروج پر ہوتی ہے، وہ ملک کی غیر رسمی ریٹیل معیشت کی اصل تصویر پیش کرتی ہے،کریانہ اسٹورز، ریڑھی بان،گھریلوکاروبار،چھوٹے تھوک فروش اور اسٹریٹ وینڈرز روزمرہ ضروریات کی فراہمی میں کلیدی کردار اداکرتے ہیں، مگر یہ وسیع شعبہ اب بھی بڑی حد تک دستاویزات سے…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر بھارت کی مودی سرکار کو سفارتی محاذ پر شدید دھچکا پہنچایا ہے۔ اس بار انہوں نے خالصتان تحریک کی حامی تنظیم سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کو ایک خط ارسال کیا ہے، جس میں امریکی شہریوں کے حقوق، سلامتی اور آزادی اظہار کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا…
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کھیلتا پنجاب پنک گیمز 2026 کا افتتاح کردیا جس میں 3400خواتین کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ افتتاحی تقریب پنجاب اسٹیڈیم نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوئی جس میں وزیراعلیٰ مریم نواز کی آمد پر جوش و خروش سے استقبال کیا گیا، تقریب میں وزرا ، ارکان اسمبلی ، ویٹرن کھلاڑیوں اور کثیر تعداد میں…
قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایووف دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے دورے کے دوران قازقستان کے صدر صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقاتیں کریں گے ویب ڈیسک February 3, 2026 قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایووف دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے، جہاں ان کا صدر مملکت آصف علی زرداری اور…
(24 نیوز)بھارتی ریاست پنجاب میں چھٹیوں پر گھر آئے ایک بھارتی فوجی نے اپنی بیوی کو قتل کردیا، واقعہ ضلع ہوشیارپور میں پیش آیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے اہلکار پر اپنی اہلیہ کو قتل کرنے کا الزام ہے جبکہ اس نے واقعے کو ’چھت سے گرنے کا حادثہ‘ قرار دیا ہے۔…