اسلام آباد: پاکستان میں جاری معاشی بحث عموماً شرح سود، مالی خسارے، ٹیکس نظام اور قرضوں کے گرد گھومتی ہے، تاہم ماہرین کے مطابق اصل مسئلہ اس سے کہیں زیادہ گہرا اور ساختی نوعیت کا ہے۔ ایک ایسی معیشت جو بنیادی طور پر قرض اور یقینی منافع پر قائم ہو، نہ صرف دولت کو چند ہاتھوں تک محدود کر دیتی…
اسلام آباد: بھارتی وزیراعظم لال بہادر شاستری کی جانب سے پاکستان کے خلاف مکمل جنگ کا اعلان کیا گیا تو اس وقت کے فیلڈ مارشل محمد ایوب خان نے بھی قوم کو اہم پیغام دیا۔ فیلڈ مارشل محمد ایوب خان نے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم حالت جنگ میں ہیں، ہمارے بہادر سپاہی دشمن کا حملہ پسپا…
کراچی: جماعت اسلامی کے تحت پیٹرولیم لیوی کم نہ کرنے پر آج ملک بھر میں چار مقامات پر دھرنے دیے جائیں گے۔ جماعت اسلامی کی جانب سے کراچی، پشاور اور کوئٹہ میں گورنر ہاؤسز کے باہر جبکہ لاہور میں وزیر اعلیٰ ہاوس کے باہر دھرنا دینے کا اعلان کیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق کراچی میں دھرنے کا 15 روز…
ہنگو، سیکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 8 خوارج ہلاک، 6 جوان شہید آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں موجود دیگر خوارج کے خاتمے کے لیے سینیٹائزیشن آپریشن جاری ہے ویب ڈیسک September 20, 2026 ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے اور خوارج کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 8 خوارج ہلاک ہوگئے، جبکہ دو…
الیکٹرک گاڑیوں کیلئے گھروں پر چارجنگ سسٹم متعارف کرا دیا گیا۔ ایف پی سی سی آئی انرجی کمیٹی کے کنوینئر ملک خدا بخش کا کہنا ہے کہ ملک میں الیکٹرک وہیکلز کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے، اب تک چھہتر ہزار سے زائد الیکٹرک وہیکلز سڑکوں پر آ چکی ہیں۔ ان گاڑیوں کی بڑھتی ہوئی طلب کے پیش نظر…
واشنگٹن — شامی وزیر خارجہ اسعد الشیبانی نے واشنگٹن ڈی سی میں واقع شامی سفارت خانے پر ایک دہائی سے زائد عرصے بعد پہلی مرتبہ شامی پرچم لہرایا۔ اس موقع پر بڑی تعداد میں شامی نژاد امریکیوں نے شرکت کی۔شیبانی نے تقریب کے بعد ترک خبر رساں ادارے انادولو سے گفتگو میں کہا کہ ’’یقیناً یہ ایک تاریخی لمحہ ہے‘‘۔…