ہاکس بے کے سمندر میں نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب گیا

drowning1597639594 01790492779 0


ہاکس بے کے قریب سمندر میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر ہلاک ہوگیا.

ریسکیو ذرائع کی مطابق ہاکس بے منوڑہ ہٹ نمبر این 08 کے قریب سمندر میں نہاتے ھوئے 01 نوجوان ڈوب گیا۔

ڈوبنے والے نوجوان عبد الباسط کی لاش ایدھی  بحری رضا کاروں نے  نکال لی.

نوجوان متوفی کی لاش کو بعد ازاں قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا.





Source link

متعلقہ پوسٹ