اسلام آباد:پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیراعظم کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے اسے دوغلا پن قرار دیا ہے۔پی ٹی آئی کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ حکومت ایک جانب مذاکرات کی بات کرتی ہے جبکہ دوسری جانب سیاسی دباؤ اور سخت اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے، اس لیے ایسی پیشکشوں کو…
( ویب ڈیسک )امریکی ریاست ٹیکساس میں پیش آنے والے ایک طیارہ حادثے میں تجربہ کار پائلٹ اور ان کی اہلیہ جان کی بازی ہار گئیں جبکہ ان کا پالتو کتا معجزانہ طور پر محفوظ رہا۔ رپورٹس کے مطابق پروفیشنل پائلٹ رون ٹمرمینز اپنی اہلیہ باربرا کے ہمراہ سنگل انجن بیچ کرافٹ طیارہ اڑا رہے تھے، پرواز کے دوران انجن…
(ویب ڈیسک) جی پی ٹی اور کلاؤڈ کی سروس ایک ہی وقت میں بیٹھ گئی۔ دونوں برے آرٹیفیشل انٹیلی جنس مہیا کرنے والے مارکیٹ لیڈرز کی سروس مین تعطل کی وجہ سے دنیا بھر میں جی پی ٹی اور کلاؤڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے مدد لینے والوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت (اے آئی)…
پاکستان کا غیر قانونی اسرائیلی بستیوں کے خلاف عالمی اقدامات کا خیرمقدم غیر قانونی اسرائیلی بستیوں کی مسلسل توسیع بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے، ترجمان دفتر خارجہ ویب ڈیسک September 9, 2026 اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے مقبوضہ فلسطینی علاقے میں غیر قانونی اسرائیلی بستیوں کے خلاف مختلف ممالک کے اقدامات کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے…
وفاقی وزیر برائے اقلیتی امور نے کرسمس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ملک میں مذہبی ہم آہنگی، رواداری اور باہمی احترام کی اہمیت کو اجاگر کیا۔تقریب سے خطاب میں وزیر اقلیتی امور نے کہا کہ کرسمس صرف مسیحی برادری کا تہوار نہیں بلکہ یہ محبت، امن اور بھائی چارے کا عالمی پیغام ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان مختلف…
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شاندار کارکردگی کی دل سے تعریف کی اور کہا کہ قومی ٹیم نے تینوں میچز جیت کر ٹی ٹونٹی سیریز میں کلین سویپ کر کے شاندار مثال قائم کی۔وزیراعظم نے کہا کہ کھلاڑیوں نے بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کے شعبوں میں غیر معمولی مہارت، جذبے اور ٹیم ورک کا مظاہرہ…