اسلام آباد (بیورو رپورٹ سلیم جٹ سے ) وفاقی حکومت نے اپوزیشن کو آئین میں 26ویں ترمیم سے متعلق مذاکرات کی باضابطہ دعوت دے دی ہے، تاکہ اس اہم آئینی اقدام میں ممکنہ بہتری کے پہلوؤں پر مشاورت کی جا سکے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا،"آئیں، ہمارے ساتھ…
سپریم کورٹ نے برطرف ملازم کی بحالی اور واجبات کی ادائیگی سے متعلق بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت عظمیٰ نے فیصلہ دیا کہ غلط برطرفی کا شکار ملازم پچھلے تمام واجبات پانے کے حقدار قرار ہے۔ سپریم کورٹ نے بقایا جات ادائیگی کے فیصلے کے خلاف سرکاری اپیلیں مسترد کر دیں۔ سپریم کورٹ نے خیبر پختونخوا کے پولیس اہلکاروں…
اگر ہندوستان کو اپنے جمہوری ڈھانچے، آئینی اقدار اور انتظامی شفافیت کو بچانا ہے، تو اسے 2010 کے ترکیہ کی تاریخ سے سبق حاصل کرنا ہوگا۔ امتحانی نظام کی مکمل اور غیر جانبدارانہ شفافیت صرف ایک تعلیمی ضرورت نہیں، بلکہ یہ عوامی سلامتی اور جمہوریت کی بقا کا بنیادی شرط ہے۔ گزشتہ 20 جولائی کو جنتر منتر کے قریب مظاہرین۔(…
مسلم ممالک کو چاہیئےکہ بیرونی دباؤ پر اپنی سرزمین، فضائی حدود یا وسائل کو مسلم ملک کیخلاف استعمال نہ ہونے دیں عالمی امن و استحکام کیلئے ریاستوں کی خودمختاری اور بین الاقوامی قوانین کا احترام کیا جائے، جنگ بندی اور تنازعات کے پرامن حل کیلئے فوری سفارتی اقدامات کئے جائیں۔ اپوزیشن جماعتوں کی قرارداد کا متن …
ٹرمپ کی معاشی پالیسی کو دھچکا ،امریکی وفاقی عدالت نے چیئرمین فیڈرل ریزرو جیروم پال کے خلاف حکومتی تحقیقات کو مسترد کر دیا، سمن منسوخ حکومت نے سیاسی مقاصد کے لیے مرکزی بینک پر دبا ﺅڈالنے کی کوشش کی اور انتظامیہ نے شرح سود میں کمی کروانے کے لیے فیڈرل ریزرو کے چیئرمین کو نشانہ بنایا.وفاقی عدالت کا فیصلہ …
صنعا: یمن کے وزیر اعظم سالم صالح بن بریک نے اپنے عہدے سے استعفا دے دیا ہے، جسے یمن کی صدارتی قیادت کی کونسل نے قبول کر لیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق وزیر خارجہ ڈاکٹر شائع محسن الزندانی کو ملک کا نیا وزیر اعظم مقرر کر دیا گیا ہے، جبکہ وہ بدستور وزیر خارجہ کی ذمہ داریاں بھی انجام…