27 جون 2026 | بین الاقوامی ڈیسکاسرائیل کے سرکاری ایکس اکاؤنٹ نے بین اینڈ جیریز اسرائیل کے نئے ”Milk & Honey” آئس کریم ذائقے کی تشہیری پوسٹ شدید آن لائن ردعمل کے بعد خاموشی سے حذف کر دی۔ یہ پوسٹ 23 جون کو شیئر کی گئی تھی جس میں اس ذائقے کو اسرائیل کی ”آفیشل آئس کریم” قرار دیا گیا…
سرینگر: حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ان کے شوہر کو 28 جنوری کو پھانسی دی جا سکتی ہے۔مشعال ملک نے کہا کہ یاسین ملک اور کشمیری عوام کشمیری اور فلسطینی عوام کے حق و باطل کی سب سے بڑی جدوجہد لڑ رہے ہیں۔ انہوں نے بین الاقوامی برادری سے اپیل کی…
تہران / واشنگٹن — برطانوی اخبار ٹیلیگراف کی رپورٹ کے مطابق، ایران نے واضح کر دیا ہے کہ وہ امریکہ کے ساتھ کسی بھی امن یا جوہری معاہدے پر اسی صورت میں دستخط کرے گا جب اس کے 24 ارب ڈالر مالیت کے منجمد اثاثے بحال کر دیے جائیں۔ذرائع کے مطابق ایران نے یہ شرط مذاکرات کی بنیادی پیشگی شرط…
کراچی / اسلام آباد —پاکستان کے قومی برقی ریگولیٹری ادارے (نیپرا) نے ملک بھر میں بجلی کی قیمت میں 1 روپے 78 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست پر سماعت مکمل کرنے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے جنوری 2026 کی ماہانہ فیول پرائس…
( ویب ڈیسک )ایران کے صوبے اصفہان میں ایرانی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق فوج کا ہیلی کاپٹر پھلوں کی مارکیٹ پر گر کر تباہ ہوا۔ اس حادثے میں پائلٹ، معاون پائلٹ اور 2 دکاندار جاں بحق ہوگئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا…
(ویب ڈیسک)سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان اتوار سے فرانس کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے، یہ دورہ دسمبر 2024 میں فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے سعودی عرب کے دورے کا تسلسل ہے۔ فرانسیسی صدارتی محل کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان کا دورہ سعودی عرب اور فرانس کے درمیان جاری مضبوط مکالمے کی عکاسی کرتا…