مغربی ایشیا کے بحران کے باعث ایندھن کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان انڈین ایئر لائنز 29 مارچ سے شروع ہونے والے موسم گرما کے سیزن میں گزشتہ سال کے مقابلے تقریباً 12 فیصد کم پروازیں چلائے گی۔ شہری ہوا بازی کی وزارت نے اب تک اس حوالے سے کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا ہے، تاہم ماہرین کا ماننا…
کراچی (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ ) کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافروں کے سامان کی چوری میں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کا ملازم ملوث پایا گیا، جسے ایئرپورٹ انتظامیہ نے گرفتار کر کے اے ایس ایف کے حوالے کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق، لاہور سے کراچی پہنچنے والی ایک خاتون مسافر نے اپنا سامان غائب ہونے کی شکایت جناح…
اسلام آباد — وفاقی وزیر علی پرویز ملک نے ایک حیران کن بیان میں کہا ہے کہ اگر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم رکھی جائیں تو عوام اپنا طرزِ زندگی تبدیل نہیں کریں گے، جس سے توانائی کی بچت ممکن نہیں ہو سکے گی۔وزیر موصوف نے کہا کہ ایران کی موجودہ صورتحال نے پورے خطے کو اپنی لپیٹ میں لے…
’’میں اب بھی کھیلنا چاہتا ہوں‘‘، پی ایس ایل 11 میں نظرانداز ہونے پر احمد شہزاد جذباتی بیٹا کرکٹ کے بارے میں سوالات کرتا ہے جو سب سے زیادہ تکلیف دیتی ہے، احمد شہزاد ویب ڈیسک February 12, 2026 پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اوپننگ بیٹر احمد شہزاد حالیہ دنوں پی ایس ایل 11 میں شامل نہ کیے جانے پر…
دوشنبی: تاجک سیکیورٹی فورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے چار دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جو افغانستان سے تاجکستان میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے، حکام نے پیر کو تصدیق کی۔تاجک حکام کے مطابق یہ کارروائی جنوبی علاقے خاتلون میں اس وقت کی گئی جب مسلح افراد نے ہتھیار ڈالنے سے انکار کیا۔ سیکیورٹی فورسز…
اسلام آباد (بیورو رپورٹ محمد سلیم سے ): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور حال ہی میں سینیٹر منتخب ہونے والے مراد سعید کو آئندہ 60 دنوں میں حلف نہ لینے کی صورت میں نااہلی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق اس صورتحال نے پی ٹی آئی قیادت کو پریشانی میں مبتلا…