(ویب ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی پاسداران انقلاب کے خاتمے اور فرار کے ساتھ آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول کا دعویٰ کردیا۔ ایک بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ آبنائے ہُرمُز مکمل طور پر امریکی کنٹرول میں ہے، لوگ امریکی بحریہ کی اس ناکہ بندی کو آہنی دیوار کہہ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایران اس آہنی…
سرکاری اعدادوشمار کے مطابق انڈیا کے داراحکومت نئی دہلی میں 2022 سے 2024 کے درمیان چھ سرکاری ہسپتالوں میں سانس کی بیماریوں کے دو لاکھ سے زیادہ کیس درج ہوئے۔ یہ صورت حال زہریلی ہوا کے انسانی صحت پر منفی اثرات کو ظاہر کرتی ہے۔ نئی دہلی کی آباد تین کروڑ ہے اور یہ بڑا شہر دنیا کے سب زیادہ…
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا کئی ہزار روپے مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز ایند جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں ایک تولہ سونا 500 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 73 ہزار 362 روپے ہوگیا۔ اسی طرح دس گرام سونے کا بھاؤ…
اگرچہ مکمل نہیں تاہم پنیر کچھ حد تک دماغ کی طبی حفاظت میں مدد دے سکتی ہے۔ پنیر میں چند ایسے اجزا ہوتے ہیں جو دماغی صحت سے جُڑے ہیں جیسے: وٹامن B12: اعصابی خلیات کے لیے ضروری ہے، یادداشت اور توجہ میں مدد دیتا ہے۔ پروٹین اور امینو ایسڈز: دماغی کیمیکلز بنانے میں کردار ادا کرتا ہے۔ کیلشیم: اعصابی…
جزیرے پر تہہ در تہہ دفاعی نظام قائم، کندھے پر رکھ کر چلائے جانے والے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل بھی شاملجزیرے کے اطراف میں بارودی سرنگیں بھی بچھا دیںتہران/واشنگٹن (26 مارچ 2026): ایران نے خلیج فارس میں واقع اپنے اہم تیل برآمداتی جزیرے خارگ پر دفاعی انتظامات کو شدید مضبوط کر دیا ہے۔ امریکی فوج کی…
سبزہ زار پولیس نے کالج جانے والی طالبہ کو اغوا کی دھمکیاں دینے والے ملزمان کو گرفتار کیا۔ اعوان ٹاؤن کی رہائشی طالبہ کالج کے لئے نکلی تو اوباش پیچھے لگ گئے، اوباش موٹرسائیکل سوار آوازیں لگاتے رہے اور فون نمبر مانگتے رہے۔ اوباش ملزمان نے طالبہ کے انکار کرنے پر اغواء کی دھمکی دی اور ہاتھ پکڑ لیا، طالبہ…