اکثرسیاسی تجزیہ کاروں اور ٹی وی اینکرز کے بقول بانی پی ٹی آئی کا معاملہ ڈیل،ڈھیل اور قبولیت کے درمیان لٹکا ہواہے کیونکہ پاکستان کی سیاسی تاریخ یہی بتاتی ہے کہ جوڑ توڑ ، کچھ لو اور کچھ دو کی بنیاد پر راستہ نکلتا ہے۔ دوسری طرف ایسے تجزیہ نگار اور اینکرز ہیں جن کا خیال ہے کہ پس پردہ…
دارالحکومت دہلی میں جاری احتجاج کی طرز پر سوموار کو ملک کے کئی دوسرے شہروں میں بھی نوجوانوں کے شدید غصے کا مشاہدہ کیا گیا۔ اروناچل پردیش کی راجدھانی ایٹہ نگر سے لے کر بہار کی راجدھانی پٹنہ تک طلبہ، طلبہ تنظیموں اور سول سوسائٹی کے لوگوں نے وزیر تعلیم کے استعفیٰ کا مطالبہ کیا اور دہلی میں نوجوان مظاہرین…
(ویب ڈیسک) تائیوان کے شہر ہوالیئن میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تائی پے سے تائیوانی محکمۂ موسمیات کے مطابق اس زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی ہے،زلزلے کے جھٹکے دارالحکومت تائی پے میں بھی محسوس کیے گئے۔ زلزلہ زمین میں 31.6 کلومیٹر زیرِ زمین گہرائی میں آیا تھا۔ حکام کے مطابق زلزلے سے فوری طور پر…
لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب، فرزانہ چوہدری سے):نیشنل ویمن جرنلسٹ فورم کے زیراہتمام معروف صحافی اسامہ خان شیروانی کی ناگہانی وفات پر ان کے ایصالِ ثواب کے لیے ایک پُراثر قرآن خوانی کی محفل کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر فورم کی صدر، سینئر صحافی فرزانہ چوہدری نے مرحوم کی صحافتی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ…
تہران — ایرانی مسلح افواج کے میجر جنرل مجید موسوی نے امریکا کو سخت الفاظ میں خبردار کیا ہے کہ اگر ایران پر مزید حملے ہوئے تو امریکی فوجی اڈوں اور جنگی جہازوں کو براہِ راست نشانہ بنایا جائے گا۔میجر جنرل موسوی نے کہا کہ ایران کا جوابی ردِعمل طویل اور انتہائی سخت ہوگا، اور یہ جواب اس وقت بھی…
کراچی — پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں طوفانی بارش نے تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں 22 قیمتی انسانی جانیں ضائع ہو گئیں۔ ہلاکتوں کی وجوہات میں کرنٹ لگنا، چھت اور دیواریں گرنا اور سیلابی ریلوں میں بہہ جانا شامل ہیں۔محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آج بھی شہر میں بارش کا نیا سلسلہ شروع…