وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ پاکستان نے خطے میں امن بحال کرنے کے لیے ایران کو نئی امن تجاویز ارسال کر دی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ہمیشہ سے مذاکرات اور سفارت کاری کا حامی رہا ہے اور جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں۔وزیراعظم نے اپنے خطاب میں عوام سے تیل کی…
مختلف اعضاء کی پیوند کاری کے بارے میں تو آپ نے کافی سنا ہوگا تاہم پیر پر کان کا پیوند لگانا یقیناً ایک چونکہ دینے والا عمل ہے ایسی ہی ایک سرجری چین میں کی گئی۔ چین سے تعلق رکھنے والی خاتون کا بایاں کان کسی حادثے کے نتیجے میں جزوی طور پر الگ ہوگیا تھا جسے اس وقت دوبارہ…
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سٹار بولر شاہین شاہ آفریدی اور آل راؤنڈر سکندر رضا پر سیکورٹی ضوابط کی خلاف ورزی کے الزام میں کارروائی عمل میں آئی ہے۔ شاہین آفریدی پر 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق دونوں کرکٹرز پر الزام ہے کہ انہوں نے کچھ افراد کو زبردستی ہوٹل میں اپنے کمرے میں لے…
وفاقی وزیر صحت نے کینسر کے مریضوں کے لیے مفت ادویات فراہم کرنے کے معاہدے پر دستخط کیےاسلام آباد: وفاقی وزیر صحت مصطفٰی کمال نے جمعہ کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ (پی پی پی) کے تحت کینسر کے مریضوں کو مفت ادویات فراہم کرنے کے معاہدے پر دستخط کیے۔ اس موقع پر وزیر صحت نے کہا کہ حکومت کا مقصد عوام…
(24 نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے ایسے افراد کے 2 لاکھ تک کاروباری اور سیاحتی ویزے منسوخ کرنے کا منصوبہ بنایا ہے جنہوں نے امریکہ پہنچنے کے بعد ملک میں رہنے کے لیے پناہ کی درخواست دی ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق یہ اقدام ویزے منسوخ کرنے کی امریکی تاریخ کی…
اسلام آباد: اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم عمران خان کی ان کے بیٹوں قاسم اور سلیمان سے ٹیلی فون پر بات کرادی گئی۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز عمران خان کی لندن میں مقیم اپنے دونوں بیٹوں سے ٹیلی فون پر گفتگو کرائی گئی۔وفاقی وزیر نے بھی تصدیق کی ہے کہ عمران خان کی بیٹوں سے بات کرادی گئی ہے۔جیل…