اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق کو مسلسل عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کرنے پر ایک ماہ قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔اے ٹی سی جج طاہر عباس سپرا نے پولیس کے رویے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے یہ سزا سنائی۔ معاملہ پاکستان…
اسلام آباد: ذرائع کے مطابق پاکستان کی ہاکی ٹیم نے بھارت میں ہونے والے ایشیا کپ ٹورنامنٹ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ فیصلہ موجودہ پاک-بھارت کشیدہ تعلقات، بھارتی میڈیا کی منفی مہم اور انتہا پسند گروہوں کی جانب سے کھلاڑیوں کو دی جانے والی دھمکیوں کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ:پاکستان نے ہمیشہ…
اپوزیشن نے لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کرتے ہوئے پارلیامنٹ میں عدم اعتماد کی تحریک پیش کی اور الزام لگایا کہ اسپیکر کے طور پر برلا نے جانبدارانہ انداز میں کام کیا۔ ان الزامات میں دسمبر 2023 میں 100 اراکین پارلیامنٹ کی معطلی بھی شامل ہے۔ بجٹ اجلاس کے دوران لوک سبھا کے…
اتر پردیش کے چیف الیکشن کمشنر نے ریاست میں ایس آئی آر کی مہم شروع ہونے کے پانچ ماہ سے زیادہ کے بعد حتمی اعداد و شمار جاری کیے، جن میں رائے دہندگان کی تعداد میں 84 لاکھ سے زیادہ کا اضافہ درج کیا گیا ہے۔ ریاست میں اگلے سال اسمبلی انتخابات ہوں گے۔ پریاگ راج میں فروری کے مہینے…
(ویب ڈیسک)عراق میں کردستان ریجن کے وزیراعظم کے دفتر پر دو ڈرون حملے ہوئے ہیں۔ کردستان کے وزیراعظم مسرور بارزانی نے ایران پر ڈرون حملوں کا الزام عائد کردیا۔ انہوں نے کہا کہ ایرانی حملے خطے کی سلامتی کیلئے خطرہ ہیں، عراق میں ہمارے دفتر پر حملے کی مذمت کرتے ہیں۔ کرد حکام کے مطابق حملے کے ذمہ داران "نتائج…
یورپی کار مارکیٹ میں جون ۲۰۲۵ میں نئی گاڑیوں کی رجسٹریشن میں ۵٪ سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی۔ Volkswagen، Stellantis، Renault، Hyundai اور Tesla سبھی کمپنیوں نے گزشتہ سال کی طرح کم فروخت کی۔ اس کے باوجود الیکٹرک گاڑیوں (BEV, HEV, PHEV) کی فروخت میں تقریباً ۷٫۸٪ اضافہ ہوا، جس سے ان کی کل مارکیٹ شیئر ۵۹٫۸٪ تک پہنچ…