وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علییف سے صدارتی محل میں اہم ملاقات کی، جس میں چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی شریک تھے۔ ملاقات میں پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان دوطرفہ تعلقات، تجارت، توانائی، دفاع اور خطے کی صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے اس…
بلوچستان کے ساحلی علاقے گوادر کے قریب کراچی سے تعلق رکھنے والے ماہی گیروں کی کشتی ایک افسوسناک حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں 2 ماہی گیر جاں بحق جبکہ 3 تاحال لاپتا ہیں۔ ایک ماہی گیر معجزانہ طور پر حادثے سے محفوظ رہا۔ اطلاعات کے مطابق کشتی میں کل 6 ماہی گیر سوار تھے، جن کا تعلق…
ہاپوڑ ضلع میں کانوڑیوں کے ایک گروپ کی جانب سے بری طرح پیٹے گئے 24 سالہ عظیم کی 4 اگست کو دہلی کے ایک اسپتال میں موت ہو گئی۔ بتایا جا رہا ہے کہ ان کی گاڑی سڑک کے کنارے کھڑے ایک آٹو رکشہ سے ٹکرا گئی تھی، جس میں کانوڑ یاتری سوار تھے۔ اس معاملے میں دو ایف آئی…
کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے متحدہ عرب امارات کی کمپنی میسرز انٹرنیشنل بزنس کمپنی (ایف زیڈ ای) کو پاکستان کی فضائی دیکھ بھال کی کمپنی میسرز ناردرن ٹیکنک (پرائیویٹ) لمیٹڈ میں حصص کے حصول کی منظوری دے دی ہے جس سے ملک کے ہوا بازی کے شعبے میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی راہ ہموار…
یہ دن بھی دیکھنا تھے، وہ جن کے منہ میں زبان نہ تھی وہ بھی زبان درازی پر اتر آئے، وہ احسان مند جن کا سر اٹھتا نہ تھا وہ بھی بول پڑے، جن بتوں کو خود ہاتھ سے تراشا گیا انہوں نے بھی پتھر اٹھا لیے۔ صورت حال یہ کہ زبانیں آگ اُگل رہی ہیں۔۔ الزام، دشنام اور بہتان۔۔…
ڈھاکہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر نے بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر محمد یونس سے ملاقات کے بعد ایک بیان میں کہا ہے کہ آئندہ ماہ جنوری سے دونوں ملکوں کے درمیان براہ راست پروازیں شروع ہو سکتی ہیں۔ پاکستان کے ہائی کمشنر عمران حیدر نے اتوار کو محمد یونس سے ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے…