کراچی، سائیٹ ایریا کی ٹیکسٹائل مل میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، آگ پر قابو پانے کی کوشش جاری

textile factory fire1791143568 0



کراچی:

شہر قائد کے علاقے سائیٹ ایریا کی ٹیکسٹائل مل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس پر فائر بریگیڈ کی 7 گاڑیاں، ایک باؤزر اور اسنارکل آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

فائر بریگیڈ ترجمان کے مطابق واٹر کارپوریشن نے بھی ٹینکرز جائے وقوعہ پر روانہ کردیئے ہیں، جبکہ ہائیڈرنٹس سیل کا عملہ فائر بریگیڈ اور ریسکیو حکام سے مسلسل رابطے میں ہے۔





Source link

متعلقہ پوسٹ