حماس کے ترجمان ابوعبیدہ کی شہادت کی تصدیق اسرائیلی فوج نے اگست میں غزہ پر بمباری کر کے انہیں زخمی کیا تھا۔ ویب ڈیسک December 29, 2025 فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے اپنے ترجمان ابوعبیدہ کی شہادت کی باضابطہ تصدیق کردی۔ تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ رواں برس اسرائیل کے ساتھ جاری جنگ کے…
امریکا: شیر خوار سمیت 4 بچوں کو گھر میں اکیلا چھوڑ کر کروز پر جانے والی ماں گرفتار عدالت نے خاتون پر بچوں کو نظرانداز کرنے کے 4 الزامات عائد کرتے ہوئے 10 ہزار ڈالر کا بانڈ مقرر کرکے خاتون کو بچوں سے رابطے سے روک دیا …
انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز اپنی پوزیشن مضبوط کرلی اور دن کے اختتام پر آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 366 رنز بنا کر پہلی اننگز میں 195 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ انگلینڈ کی جانب سے پہلی اننگز میں جو روٹ، ہیری بروک، جارڈن کاکس اور ڈین لارنس نے نصف سنچریاں سکور کیں۔ تاہم دنیا…
مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران چار ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ سٹی کے علاقے گارڈن میں شاہین فورس سے فائرنگ کے تبادلے میں یونس عرف رستم چوہان نامی ملزم زخمی حالت میں گرفتار ہوا، جس کے قبضے سے پستول برآمد ہوا۔ ملزم کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ڈسٹرکٹ سینٹرل کے…
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ فائنل: بھارتی بیٹر سنجو سیمسن نے شاہد آفریدی کا 17 سالہ ریکارڈ برابر کردیا اس فہرست میں ان سے قبل صرف شاہد آفریدی اور ویرات کوہلی شامل تھے …
دنیا بھر سے 21 سابق اور نامور کرکٹ کپتانوں نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ کر سابق وزیراعظم اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان کا سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق مکمل اور آزادانہ طبی معائنہ کروانے اور ان کے قانونی حقوق کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔ سابق کپتانوں کی جانب سے اتوار کو بھیجے…