اسلام آباد: Islamabad Police کے انسپکٹر جنرل Syed Ali Nasir Rizvi نے معروف تاجر عامر شہزاد کے قتل کیس میں ملوث ملزمان کی بروقت گرفتاری پر انوسٹی گیشن ٹیموں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے انہیں تعریفی اسناد اور انعامات سے نواز دیا۔ سنٹرل پولیس آفس میں منعقدہ تقریب میں Muhammad Jawad Tariq بھی شریک تھے۔ آئی جی اسلام آباد نے…
اسلام آباد:بیورو رپورٹ محمد سلیم سے انسپکٹر جنرل پولیس اسلام آباد کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری نے متعلقہ افسران کو جاری بھرتی کے عمل میں شفافیت یقینی بنانے اور تھانوں میں شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات بہتر بنانے کی ہدایت کی ہے۔نیشنل پولیس فاؤنڈیشن کے افسران سے ملاقات میں بھرتیوں سے متعلق انتظامی امور اور امیدواروں کے انٹرویوز…
نئی دہلی:بھارتی فوج کے سربراہ جنرل اپیندر دیویدی نے دعویٰ کیا ہے کہ دشمن کے خلاف سخت اور فوری کارروائی اب بھارت کا "نیا معمول” بن چکا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ قوم کے اعتماد اور حکومت کی مکمل آزادی کے نتیجے میں فوج نے مؤثر سرجیکل کارروائیاں کیں۔ کارگل وار میموریل پر وجے دیوس کے موقع پر خطاب…
کریٹین سے لے کر میگنیشیم تک، ہر موسم میں کوئی نہ کوئی سپلیمنٹ مقبول ہو جاتا ہے اور اس سال صحت و تندرستی کے شوقین افراد اور آنتوں کی صحت کے ماہرین اسپغول کے چھلکے کے بارے میں کچھ زیادہ ہی بات کر رہے ہیں۔ فائبر سے بھرپور یہ سپلیمنٹ ’پلانٹاگو اواٹا‘ نامی پودے کے بیجوں سے تیار کیا جاتا…
(وسیم عظمت) آج صبح کسی وقت شہرِ بےمثال کے ذمہ دار کارپرداز دنیا کو سنگین معاشی بحران کی طرف دھکیلنے اور کئی ملکوں کو سکیورٹی کے پیچیدہ مسائل سے دوچار کر دینے والی امریکہ، اسرائیل اور ایران کی جنگ ختم کروانے کے لئے پیچیدہ مصالحت کاری کا آغاز کر رہے ہیں۔ اگر کوئی انہونی نہ ہوئی تو یہ مذاکرات کئی…
پالی کیلے، سری لنکا – آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ڈرامائی موڑ آ گیا جب زمبابوے اور آئرلینڈ کے درمیان 32 واں میچ بارش کی نذر ہوگیا، جس کے نتیجے میں زمبابوے سپر 8 مرحلے میں پہنچ گیا جبکہ دفاعی چیمپئن آسٹریلیا ٹورنامنٹ سے باہر ہوگیا۔پالی کیلے انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں شیڈول یہ میچ مسلسل بارش کی…