برلن نے غزہ سٹی پر مکمل قبضے کے اسرائیلی منصوبے کے پیشِ نظر اسرائیل کو اسلحہ کی برآمدات تا اطلاع ثانی روکنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔دریں اثنا، غزہ میں امداد کے منتظر تین فلسطینی جاں بحق ہو گئے۔ دوسری جانب اسرائیلی وزیر مالیات بیزلیل سموٹریچ نے اعلان کیا ہے کہ 2005 میں خالی کیے گئے مغربی کنارے کے یہودی…
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئیں عالمی مارکیٹ میں امریکی خام تیل کی قیمت میں 1.40 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا کفیل احمد September 15, 2026 عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث امریکی اور برطانوی خام تیل کی قیمتیں 100 ڈالر…
محمد یونس ساحل مہی 20 اگست 1992 کو پیدا ہوئے۔ وہ پاکستانی کاروباری شخصیت، ٹک ٹاک اسٹار اور کانٹینٹ کریئیٹر ہیں۔ کاروبار کے ساتھ وہ فلاحی سرگرمیوں میں بھی حصہ لیتے ہیں اور ضرورت مند خاندانوں کی مدد سے متعلق کام کرتے ہیں۔ محمد یونس ساحل مہی کے کاروباری مفادات پاکستان اور متحدہ عرب امارات تک پھیلے ہوئے ہیں۔ وہ…
امریکہ میں نوجوان یہودیوں کے اسرائیل سے جذباتی لگاؤ میں کمی دیکھی جا رہی ہے، جس نے سیاسی اور مذہبی حلقوں میں تشویش پیدا کر دی ہے۔ حالیہ اے پی-نارک سروے کے مطابق نوجوان نسل اپنی شناخت کے ایک اہم جزو کے طور پر اسرائیل کی حمایت کو پرانی نسلوں کے مقابلے میں کم اہمیت دے رہی ہے۔اسرائیلی اصلاحی تحریک…
ہینلے اینڈ پارٹنرز نے جولائی تا دسمبر 2025 کے لیے دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی نئی درجہ بندی جاری کر دی ہے، جس میں ایشیا کے تین ممالک نے سبقت حاصل کی ہے۔ سنگاپور ایک بار پھر پہلے نمبر پر براجمان ہے، جس کے شہری 193 ممالک میں بغیر ویزا یا ویزا آن ارائیول کے ساتھ سفر کر سکتے…
اسلام آباد بیورو رہورٹ محمد سلیم سے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی (P3A) کو مزید مربوط اور فعال بنانے کی اصولی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پی تھری اے اب نجکاری ڈویژن کے تحت کام کرے گی اور اس کی نگرانی کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کرے…