اسلام آباد: آج 50ویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺ کانفرنس منعقد ہوئی جس میں ملک بھر اور بیرونِ ملک سے معروف علمائے کرام، محققین، دانشور، سفارت کار، ارکانِ پارلیمنٹ اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے شرکت کی۔کانفرنس میں مقررین نے حضور اکرم ﷺ کی سیرتِ طیبہ کو عصرِ حاضر کے مسائل کے حل کے لیے مشعلِ راہ قرار دیتے ہوئے…
ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹوں کے مطابق فی تولہ سونا 4 ہزار 200 روپے مہنگا ہونے کے بعد 4 لاکھ 87 ہزار 136 روپے کا ہوگیا، قیمت میں اضافے کے بعد سونے کی خریداری مزید مہنگی ہوگئی ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق عالمی سطح پرسونے کی قیمتوں میں اتارچڑھاؤ کے اثرات…
چہرے سے پسینہ ٹپک رہا ہے، نوآموز کم عمر باکسر حورین زہرا پنچوں کے مختلف امتزاج کی مشق کر رہی ہیں۔ ان کی خواہش ہے کہ وہ اپنی آئیڈیل عالیہ سومرو کے نقشِ قدم پر چلیں۔ 21 سالہ عالیہ سومرو گذشتہ سال اس وقت قومی شہ سرخیوں میں آئیں جب انہوں نے بینکاک میں ایک بین الاقوامی مقابلہ جیتا۔ پاکستان…
(ویب ڈیسک) امریکا میں پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد اوسط قیمت 3.25 ڈالر فی گیلن تک پہنچ گئی ہے جو گزشتہ تقریباً 11 ماہ کی بلند ترین سطح ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ قیمت ایک ہفتہ پہلے کے مقابلے میں تقریباً 27 سینٹ زیادہ ہے۔ جس کی وجہ ایران جنگ اور مشرقِ وسطیٰ میں…
استنبول / تہران / برلن:ایران اور یورپی ٹرائیکا (برطانیہ، فرانس، جرمنی) کے درمیان استنبول میں ایرانی قونصل خانے میں ہونے والی جوہری بات چیت کسی ٹھوس پیش رفت کے بغیر ختم ہو گئی ہے، جس کے بعد ایران پر دوبارہ عالمی پابندیاں عائد کیے جانے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ ایرانی نائب وزیر خارجہ اور مذاکرات کار کاظم غریب آبادی…
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی ٹی آئی قیادت کو دہشتگردی کے خلاف ریاست کی مدد نہ کرنے پر خبردار کردیا۔ بلاول بھٹو زرداری کا مزید کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں ہر دوسرے دن دہشت گردی کے واقعات ہو رہے ہیں اور پی ٹی آئی کا دھیان سیاست پر ہے، نہیں چاہتے کہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی…