اسلام آباد — وزارتِ تجارت نے ایران کے ساتھ تجارتی سرگرمیوں کو سہل بنانے کے لیے مخصوص برآمدی اشیاء پر 60 روزہ عارضی رعایت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق یہ خصوصی رعایت 2 جولائی سے 30 اگست 2026 تک نافذ العمل رہے گی۔ حکام کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ براہِ راست بینکاری چینل موجود نہ ہونے…
’پاکستان سائبر فورس‘ کے نام سے سرگرم ایک گروپ نے پیر کو انڈین نیوز چینل اے بی پی نیوز کو ہیک کر لیا، جس کے دوران چینل پر پاکستان آرمی کے حق میں مواد نشر کیا گیا۔ سرکاری نشریاتی ادارے ریڈیو پاکستان کے مطابق یہ کارروائی ایک دن قبل پاکستانی نیوز چینلز پر ہونے والے سائبر حملوں کے جواب میں…
(ویب ڈیسک )سری لنکا نے امریکی جنگی طیاروں کو اڈہ دینے سے انکار کر دیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق سری لنکاکے صدر انورا کمارا ڈسانائیکے نے پارلیمنٹ میں بیان دیا کہ امریکا نے مارچ کے آغاز میں دو جنگی طیارے مٹالا انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرتعینات کرنےکی درخواست کی تھی۔ سری لنکن صدر نے کہا کہ امریکی طیاروں پر اینٹی شپ میزائل…
واشنگٹنامریکی گلوکارہ پنک کو اقوامِ متحدہ کے بچوں کے ادارے یونیسیف (UNICEF) کی سفیر کے عہدے سے ہٹانے کے مطالبے پر مبنی آن لائن پٹیشن پر ایک لاکھ 65 ہزار سے زائد افراد دستخط کر چکے ہیں۔ Change.org پر موجود اس پٹیشن میں یونیسیف سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ پنک کی سفیر کی حیثیت پر نظرثانی کرے۔ یہ…
اوسلو: ناروے کے معروف اخبار آفتن پوسٹن نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا ایک متنازع کارٹون شائع کیا ہے جس میں انہیں سانپ کا کھیل دکھانے والے کے روپ میں پیش کیا گیا ہے۔ کارٹون کی اشاعت کے بعد بین الاقوامی سطح پر وسیع بحث و مباحثہ شروع ہوگیا ہے۔اخبار نے یہ کارٹون بھارت اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی…
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر محی الدین احمد وانی کا کہنا ہے کہ ہاکی کو وقت گزرنے کے ساتھ صرف عارضی فیصلوں اور تجربات کی نذر نہیں کیا جا سکتا۔ اب وقت آ گیا ہے کہ ہم ایک پائیدار اور 3 سے 5 سالہ طویل المدتی حکمت عملی پر عمل پیرا ہوں۔ ہماری ترجیح صرف ایک ٹورنامنٹ جیتنا نہیں، بلکہ…