پاکستان فوج نے جمعرات کو بتایا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے 24 دسمبر کو ڈیرہ اسماعیل خان میں خفیہ آپریشن کیا جس میں ’انتہائی مطلوب دہشت گرد‘ سمیت دو عسکریت پسند مارے گئے ہیں۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مارے جانے والے عسکریت پسند کا نام دلاور ہے جو متعدد…
کترینہ کیف کی باڈی شیمنگ؛ علی ظفر نے مردوں کو کھری کھری سنا دی علی ظفر نے کترینہ کیف کی باڈی شیمنگ کرنے والوں کو کرارا جواب دے دیا ویب ڈیسک September 17, 2026 پاکستانی اداکار و گلوکار علی ظفر نے بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی حمایت کرتے ہوئے زچگی کے بعد ان کے جسمانی خدوخال پر ہونے والی…
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ملتان سلطانز کی بھی نیلامی کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے پی ایس ایل 11 میں ملتان سلطانز کے معاملات خود چلانے کا اعلان کیا تھا جب کہ اب نئی پیشرفت کے مطابق پی سی بی اب ملتان سلطانز کو بھی فروخت کرے گا۔ ذرائع نے بتایا کہ…
(ویب ڈیسک) اسرائیل کے چھوٹے سے شہر دیمونا میں رہائشی عمارت پر ایرانی میزائل گرنے سے درجنوں شہریوں کے زخمی ہونے کے بعد ایران کے حکام نے بتایا ہے کہ ان کا اصل نشانہ دیمانا کا نیوکلئیر پلانٹ تھا۔ ایران کی جانب سے اسرائیل کی کسی نیوکلئیر تنصیب پر حملے کی کوشش کا یہ پہلا بیان سامنے آیا ہے۔ اسرائیلی…
اسلام آباد: پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کو حرمین شریفین کے تحفظ اور خطے میں مشترکہ دفاعی تعاون کے حوالے سے اہم پیش رفت قرار دیا گیا ہے جس کے تحت تینوں ممالک نے باہمی دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کو حرمین شریفین…
چارسدہ میں بجلی کا بل زیادہ آنے پر ایک شخص دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا، متوفی محکمہ تعلیم کا ریٹائرڈ ملازم تھا۔ متوفی کے بیٹے نوراللہ نے الزام لگایا کہ والد نور حسن شکایت درج کرنے کے لیے پیسکو دفتر آئے تھے، میٹر ریڈنگ سیکشن میں تکرار کے بعد میرے والد کو دل کا دورہ پڑا۔ بیٹے…