سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچز کی مدت میں توسیع کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب

chief justice yahya afridi1736762469 0



سندھ ہائی کورٹ میں آئینی بنچز کی مدت میں توسیع کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 13 اکتوبر کو طلب کر لیا گیا۔

چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی جوڈیشل کمیشن اجلاس کی صدارت کریں گے۔

جوڈیشل کمیشن اجلاس 13 اکتوبر کو ڈیڑھ بجے دن سپریم کورٹ کانفرنس روم میں ہوگا، جس میں سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کی مدت میں توسیع کا معاملہ زیر بحث آئے گا۔

واضح رہے کہ سندھ ہائی کورٹ میں آئینی بنچز کی مدت 25 اکتوبر کو ختم ہو رہی ہے۔



Source link

متعلقہ پوسٹ