سری لنکا کے دھننجایا ڈی سلوا ٹیسٹ کپتانی سے مستعفی ہوگئے

دھننجایا ڈی سلوا.webp


سری لنکا کے دھننجایا ڈی سلوا ٹیسٹ کپتانی سے مستعفی ہوگئے

دھننجایا ڈی سلوا کا کہنا ہے کہ اب قیادت نئی نسل کو منتقل ہونی چاہیے

سری لنکا کے ٹیسٹ کپتان دھننجایا ڈی سلوا نے ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے فوری طور پر دستبردار ہونے کا فیصلہ کرلیا۔

دھننجایا ڈی سلوا کا کہنا ہے کہ اب قیادت نئی نسل کو منتقل ہونی چاہیے تاہم وہ بطور کھلاڑی سری لنکا کی نمائندگی جاری رکھیں گے۔

دوسری جانب سری لنکا کرکٹ نے دھننجایا ڈی سلوا کی قیادت اور خدمات کو سراہتے ہوئے ان کی بطور کھلاڑی دستیابی کا خیرمقدم کیا دھننجایا ڈی سلوا نے ٹیسٹ ٹیم کی قیادت میں اہم کردار ادا کیا۔



Source link

متعلقہ پوسٹ