
(24نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ 7 اکتوبر کے حملہ آوروں کو بڑی قیمت چکانا پڑ رہی ہے۔
امریکی صدرٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پراپنے بیان میں کہاہے کہ 7 اکتوبر انتہائی ہولناک دن اور انتہائی ہولناک سانحہ تھا۔
یہ بھی پڑھیں:8 اکتوبر 2005ء ملبے تلے دبے خواب اور اکیس برس بعد کا سوال
امریکی صدرٹرمپ نے مزیدکہاکہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور اسرائیلی عوام کیلئے نیک خواہشات رکھتا ہوں۔

