امریکہ ایران پر حملہ کرے گا یا نہیں؟ صدر ٹرمپ کا واضح اعلان سامنےآگیا

news 1791486289 9871



news 1791486289 9871

(ویب ڈیسک) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جنگ کے متعلق بے یقینی اور کیاؤس کی صورتحال خاصی کم کر دی۔ آنے والے دنوں مین کیا ہو گا، ٹرمپ نے آج بتا دیا۔

صدر ٹرمپ نے آج واضح اعلان کر دیا کہ امریکہ مین مڈ ٹرم الیکشن سے پہلے وہ ایران پر حملہ نہیں کریں گے۔

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آج بتایا کہ امریکہ اپنی پارلیمنٹ کے مڈ ٹرم انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہیں کرے گا۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا  کہ امریکہ ایران کے ساتھ نتیجہ خیز بات چیت کر رہا ہے اور نومبر میں ہونے والے وسط مدتی انتخابات سے قبل ایران پر حملہ نہیں کرے گا۔

 صدر  ٹرمپ نےواضح  کیا کہ ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی برقرار ہے اور آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل بھی جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیئے:  پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا کو دہشت گردوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ، گورنر فیصل کریم کنڈی کا کرک واقعہ پر ردعمل





Source link

متعلقہ پوسٹ