یورپی ملک اٹلی میں بدھ کو بم کی دھمکیوں کے بعد کم از کم 300 سکول خالی کرا لیے گئے جبکہ شمالی آئرلینڈ کے بھی متعدد سکولوں کو دھمکی آمیز ای میلز موصول ہوئی ہیں۔ تاہم حکام کے مطابق ان دھمکیوں کے حقیقی ہونے کے شواہد نہیں ملے۔ یہ واقعات ایسے وقت میں ہوئے ہیں جب یورپ میں نام نہاد…
اقوام متحدہ کی اعلیٰ ترین عدالت، عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) نے جمعرات کو ایک تاریخی فیصلے میں قرار دیا ہے کہ میانمار نے اپنی اقلیتی روہنگیا برادری کی نسل کشی کی۔ عدالت نے حکم دیا کہ مہاجرین کی محفوظ واپسی یقینی بنائی جائے اور انہیں معاوضہ بھی دیا جائے۔ اقوام متحدہ کی اس اعلیٰ ترین عدالت کی 80…
امریکا کا ایران کے لارک جزیرے پر حملہ؛ 2 راکٹ لانچرز تباہ کرنے کا دعویٰ جزیرہ لارک پر امریکی حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا، پاسدارانِ انقلاب ویب ڈیسک August 31, 2026 امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی ایک بار پھر شدت اختیار کر گئی ہے، امریکی فورسز نے ایران کے جزیرہ لارک پر فضائی حملہ کر کے پاسدارانِ…
لاہور: جناح اسپتال لاہور میں گردے کی پیوندکاری کا ایک اور کامیاب آپریشن انجام دیا گیا ہے۔ ڈیرہ غازی خان سے تعلق رکھنے والے 23 سالہ مریض عرفان کو اس کی خالہ نے گردہ عطیہ کیا۔وزیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے کامیاب سرجری پر ڈاکٹرز اور طبی عملے کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں اسپیشل انشی ایٹو…
پشاور، ون ویلنگ کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن ، 11 گرفتار Source link
ڈیرہ اسماعیل خان — جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما اور مولانا فضل الرحمان کے صاحبزادے مولانا اسجد محمود کے سیکیورٹی اسکواڈ کی گاڑی کو بدھ کے روز ایک سنگین حادثے کا سامنا کرنا پڑا، جس کے نتیجے میں 2 رضاکار جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق یہ المناک واقعہ وانڈہ یارک کے قریب سی پیک…