( ویب ڈیسک) ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری محسن رضائی نےکہا ہےکہ ایران چاہتا ہےکہ سعودی عرب اور یمنی حوثیوں میں جنگ ختم ہو، لگتا ہےکہ حوثی بھی سعودی عرب کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتے ہیں۔ ایران امریکہ مذاکرات کے حوالے سے محسن رضائی کا کہنا تھا کہ قطری اور پاکستانی ثالثوں سے مشاورت جاری ہے، شرائط ثالثوں…
نئی دہلی/نوا پارہ، مغربی بنگال — ایک تھیٹر آرٹسٹ نے الزام لگایا ہے کہ چار نامعلوم افراد نے انہیں راستے میں روک کر ان کا مذہب پوچھنے کے بعد بری طرح تشدد کا نشانہ بنایا، اور حملہ آوران نے مذہبی نعرے بھی لگائے۔ متاثرہ فنکار شبھانکر داس شرما نے بتایا کہ واقعہ 28 جولائی کی رات نوا پارہ ریلوے اسٹیشن…
اسلام آباد — نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) نے پنجاب سمیت ملک بھر کے تمام صوبوں کو ہدایت کی ہے کہ ایم پاکس (Mpox) کے کیسز اور اس سے متعلق تمام ڈیٹا بروقت، مکمل اور درست انداز میں رپورٹ کیا جائے تاکہ بیماری کے ممکنہ پھیلاؤ کو روکا جا سکے۔وفاقی حکام کے مطابق پنجاب میں ایم پاکس…
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے وفاقی آئینی عدالت کے قیام کے بعد زیرالتوا مقدمات کے نئے اعداد وشمار جاری کردیا۔ سپریم کورٹ نے آئینی عدالت کو مقدمات منتقل ہونے کے معاملے پر جاری اعلامیے میں مقدمات منتقلی کے بعد سامنے آنے والے نئے اعدادوشمار کی تفصل جاری کردی ہے۔ سپریم کورٹ کے مطابق عدالت عظمیٰ میں زیر التوا مقدمات کی…
واشنگٹن: امریکی وزارتِ تعلیم نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلق ایک ایسی ویڈیو اپنے سرکاری سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پوسٹ کردی جسے صارفین نے ٹرمپ کا نازی رہنما ایڈولف ہٹلر سے موازنہ قرار دیا۔ تنازع اٹھنے کے بعد وزارت نے یہ پوسٹ کچھ ہی دیر میں حذف کردی۔ العربیہ کے مطابق وزارتِ تعلیم کے سرکاری ایکس اکاؤنٹ پر 2017 کی…
اسمارٹ فون کی بیٹری کا جلد ختم ہونا صارفین کے لیے ایک عام مگر سنگین مسئلہ بن چکا ہے، خاص طور پر جب روزمرہ کی چند عادات بیٹری لائف کو تیزی سے متاثر کرتی ہیں۔ ماہرین کے مطابق فون کے مسلسل استعمال سے بیٹری کو زیادہ بار چارجنگ اور ڈسچارجنگ سائیکل سے گزرنا پڑتا ہے، جس کے باعث وقت کے…