’’آئیسیاس‘‘ کی طوفانی انٹری 

news 1791605202 8548



news 1791605202 8548

(ویب ڈیسک)امریکی ریاست فلوریڈا میں سمندری طوفان آئیسیاس کیٹیگری 2 کی شدت کے ساتھ ساحل سے ٹکرا گیا ہے۔

طوفان کے پیش نظر فلوریڈا کے شمالی علاقوں میں سیلاب، سمندری طغیانی، تیز ہواؤں اور بگولوں کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔

فلوریڈا ایمرجنسی مینجمنٹ ڈویژن نے شہریوں کو محفوظ مقامات پر رہنے اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔

حکام نے طوفان کے ممکنہ اثرات کے پیش نظر شہریوں کو غیر ضروری نقل و حرکت سے گریز کرنے کا مشورہ بھی دیا ہے۔

مزید پڑھیں:یوکرینی صدر زیلنسکی کا امریکا اور عالمی طاقتوں کو بڑا انتباہ





Source link

متعلقہ پوسٹ