آبنائے ہرمز میں غیر قانونی راستے سے گزرنے کی کوشش پر ایل پی جی جہاز کو نشانہ بنایا: پاسداران انقلاب

news 1791608796 2713



news 1791608796 2713

(ویب ڈیسک)پاسداران انقلاب بحریہ نے کہا ہے کہ ایل پی جی کارگو کا حامل بڑا جہاز آبنائے ہرمز میں نشانہ بنایا گیا ہے جس میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔

پاسداران انقلاب بحریہ کے مطابق Natwit کمپنی کے این وی سن شائن جہاز کو آبنائے ہرمز کے جنوب میں نشانہ بنایا گیا۔

پاسداران انقلاب بحریہ کا کہنا ہے کہ جہاز ہرمز کے غیر قانونی راستے سے گزرنے کی کوشش کررہا تھا، حملے میں جہاز کے انجن اور پروپلژن سسٹم میں آگ بھڑک اٹھی۔

یہ بھی پڑھیں:مقبوضہ کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب مسائل پر مذاکرات ہونے چاہئیں:پاکستان ،اسلحے کی دوڑ روکنے کا مطالبہ





Source link

متعلقہ پوسٹ