سوئی گیس ٹاسک فورس ملتان کی کارروائیاں ،کمپریسر کے غیر قانونی استعمال پر 7 میٹر منقطع
Source link
متعلقہ پوسٹ
وزیراعلیٰ پنجاب کا سی سی ڈی کو پریمیئر انویسٹی گیشن ایجنسی بنانے کا فیصلہ
جرائم کے خاتمے اور عوامی پذیرائی کے باعث سی سی ڈی کا دائرہ کار بڑھانے کا اہم فیصلہحکام کے مطابق جرائم کے خاتمے اور عوام میں پذیرائی حاصل کرنے کے باعث سی سی ڈی کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق ادارے کو دنیا کے پانچ بہترین کرائم کنٹرول اداروں کی طرز پر استوار کیا جائے…
اسلام آباد میں سی ڈی اے کے تحت کمرشل پلاٹس کی شفاف نیلامی جاری – سرمایہ کاروں کی بھرپور دلچسپی
اسلام آباد (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ فائزہ یونس سے )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کمرشل پلاٹس اور بلیو ایریا کے پارکنگ پلازہ کی دکانوں کی شفاف نیلامی کا عمل زور و شور سے جاری ہے۔ اس نیلام عام کا انعقاد کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیرِ انتظام 15 سے 17 جولائی تک جناح کنونشن سینٹر میں کیا گیا ہے۔نیلامی کی…
جس ایس آئی آر کے دفاع میں کھڑی ہے بی جے پی، اسی پر سوال کیوں اٹھا رہے ہیں سی ایم آدتیہ ناتھ
یوگی آدتیہ ناتھ کے ایس آئی آر میں بے ضابطگیوں کے بارے میں بولنے والے ملک کے پہلے بھاجپائی چیف منسٹر بننے کو کچھ لوگوں نے اس سے پہلے دیگر وزرائے اعلیٰ کی جانب سے ایس آئی آر سے متعلق بے ضابطگیوں کی شکایتوں کی تصدیق کے طور پر دیکھا ہے۔ تاہم، کئی حلقوں میں یہ سوال پوچھا جانے لگا…
سعودی عرب متاثرہ آئل آپریشن چند روز میں بحال کر سکتا ہے: آرامکو چیف
سعودی عرب کی سرکاری تیل کمپنی آرامکو کے چیف ایگزیکٹو امین ناصر نے کہا ہے کہ کمپنی کسی بھی متاثرہ آپریشن کو چند روز میں بحال کر سکتی ہے، جبکہ ایران جنگ کے باعث حملوں کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر تیل کی برآمد کے متبادل راستے بنانے پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔ امین ناصر نے عالمی…
حماس ٹرمپ کی تجویز مان لے تو غزہ کی جنگ فوراً رک سکتی ہے: نیتن یاہویروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اگر حماس سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تجویز قبول کر لے تو غزہ میں جاری جنگ فوری طور پر ختم ہو سکتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل نے اپنی شرائط واضح کر دی ہیں اور اب فیصلہ حماس کے ہاتھ میں ہےنیتن یاہو کے…
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقاتاسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی، جس میں پاک۔برطانیہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں انسداد دہشت گردی، انسداد منشیات، بارڈر سیکیورٹی اور انسانی سمگلنگ جیسے شعبوں میں اشتراکِ کار بڑھانے پر بھی بات چیت ہوئی۔برطانوی ہائی کمشنر نے وزیر داخلہ…

