متعلقہ پوسٹ
ٹرمپ کی مقبولیت نئی نچلی سطح پر، ایران جنگ، مہنگائی سے ریپبلکنز کی مشکلات بڑھیں
واشنگٹنامریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی مقبولیت نومبر کے وسط مدتی انتخابات سے تقریباً ۲ ماہ قبل ایک اور نئی نچلی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ فنانشل ٹائمز اور فوکل ڈیٹا کے تازہ سروے میں صرف ۳۳ فیصد رجسٹرڈ ووٹروں نے ٹرمپ کی بطور صدر کارکردگی کی منظوری دی، جو مئی میں سروے شروع ہونے کے بعد سب سے کم شرح…
بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کے بعد سپر ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
(24نیوز) آبنائے ہرمز کے جنوبی حصے میں 2 بحری بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کے بعد ایک سپر ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی، جس کے باعث ٹینکر مکمل طور پر رک گیا۔ ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق ایرانی ٹینکر آبی گزرگاہ سے غیر قانونی طور پر گزرنے کی کوشش کر رہا تھا، جہاز اور عملے سے متعلق کوئی تفصیلات جاری…
مصنوعی ذہانت کے پائلٹ نے ایف 16 طیارہ اُڑا کر تاریخ رقم کر دی
لاہور: سائنس و ٹیکنالوجی کی ترقی نے تاریخ ِ عسکریات میں نیا باب لکھ ڈالا۔ امریکا میں عسکری تحقیق وتجربات کرتے سرکاری ادارے، ڈارپا نے اعلان کیا ہے کہ وینم آٹونومی کٹ نام کے ایک اے آئی سافٹ وئیر نے پہلی مرتبہ ایک جنگی طیارہ ایف16کامیابی سے اڑالیاہے۔ طیارے میں ایک انسانی پائلٹ بھی بیٹھا تھا مگر پوری پروازکا عمل…
ڈیرہ اسماعیل خان؛ میتوں کی منتقلی کے دوران فتنہ الخوارج کی ایمبولنس پر فائرنگ، ایک شہید
ڈیرہ اسماعیل خان؛ میتوں کی منتقلی کے دوران فتنہ الخوارج کی ایمبولنس پر فائرنگ، ایک شہید ریسکیو ٹیموں نے فائرنگ کے واقعے کے باوجود اپنی امدادی سرگرمیاں جاری رکھیں۔ ظاہر شاہ شیرازی September 26, 2026 ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں دھماکے کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی میتوں کی منتقلی کے دوران ریسکیو 1122 کی ایمبولنس پر…
پشاور زلمی نے راولپنڈی پنڈیزکو 5 وکٹوں سے شکست دےدی
ایچ بی ایل پی ایس ایل الیون کے تیسرے میچ میں پشاور زلمی نے راولپنڈی پنڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں راولپنڈی پنڈیز کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ راولپنڈی پنڈیز نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹ پر 214 رنز اسکور…
انسٹاگرام میں “ریڈ اونلی موڈ” نامی نئے فیچر پر کام کیے جانے کا انکشاف
میٹا کی زیر ملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام میں “ریڈ اونلی موڈ” نامی نئے فیچر پر اندرونی سطح پر کام کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے، جس کے ذریعے صارف پلیٹ فارم پر موجود مواد دیکھ تو سکے گا، تاہم اس کی سرگرمیوں کا کوئی نشان باقی نہیں رہے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیکنالوجی سے متعلق معلومات سامنے لانے…


