متعلقہ پوسٹ
US B-2 bombers begin mission for more strikes on Iran
امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف فوجی کارروائیاں جاری ہیں جبکہ امریکی بی ٹو بمبار طیاروں نے بھی حملوں کے لیے اپنا مشن شروع کر دیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق ان حملوں کا مقصد ایران کی مستقبل میں دوبارہ طاقت حاصل کرنے کی صلاحیت کو ختم کرنا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس سے قبل تہران، شیراز…
امریکا اور ایران اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی طرف واپس آئیں: چینی صدر
( 24 نیوز) امریکا کے دورے پر آئے چینی صدر شی جن پنگ نے امریکی صدر ٹرمپ سے مطالبہ کیا ہے کہ امریکا اور ایران اسلام آباد مفاہمت کی یادداشت کی طرف واپس آئیں۔ امریکی صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی وائٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔وائٹ ہاؤس پہنچنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور امریکی خاتونِ اوّل…
لاہور: دریائے راوی میں پانی کی سطح بلند، نشیبی علاقے زیرِ آب آنے کا خدشہلاہور: دریائے راوی میں پانی کی سطح مسلسل بلند ہو رہی ہے جس کے باعث نشیبی علاقوں میں خطرے کی گھنٹیاں بجنے لگی ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے حفاظتی اقدامات کے طور پر سائرن بجا دیے گئے اور شہریوں کو بروقت الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔محکمہ آبپاشی کے مطابق مرالہ، خانکی اور قادرآباد بیراج سے پانی کے اخراج…
جرمن قونصلیٹ نے پاکستانیوں کیلئے ویزا سروس بند کر دی
German Consulate Suspends Visa Services for Pakistanis جرمن قونصلیٹ کراچی کی جانب سے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا سروس بند کرنے کا اچانک فیصلہ سامنے آیا ہے جس نے متعدد درخواست گزاروں کو شدید تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ قونصلیٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ایکس” پر جاری کردہ ایک پیغام میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ…
امریکا میں فائرنگ کا خوفناک واقعہ، 2 افراد جاں بحق اور 6 زخمی
امریکی ریاست منی سوٹا میں فائرنگ کے ایک واقعے میں 2 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے، جبکہ پولیس کی جوابی کارروائی میں حملہ آور بھی مارا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ منیا پولیس کی ایک اپارٹمنٹ بلڈنگ میں پیش آیا، جہاں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جان سے گئے جبکہ 3 پولیس اہلکاروں سمیت 6…
ایران جنگ مڈٹرم انتخابات کے فوراً بعد ختم ہو جائے گی: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کے خیال میں ایران کے ساتھ جنگ نومبر میں ہونے والے وسط مدتی انتخابات کے بعد تک ختم نہیں ہوگی اور اس وقت تک تیل کی قیمتیں بھی نیچے نہیں آئیں گی۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کو کہا کہ ’میرے خیال میں جنگ انتخابات کے…


